تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی بِندْنا" کے متعقلہ نتائج

موتی بِندْنا

موتی میں پرونے کے لیے سوراخ کیا جانا ، موتی میں چھید کیا جانا نیز موتی پرویا جانا

موتی بَندھنا

۔ دیکھو بدھنا۔ ؎

موتی بِیندھنا

موتی میں سوراخ کرنا

مَوت کا تَصَوُّر بَنْدْھنا

موت سامنے نظر آنا ، موت کا خطرہ محسوس کرنا

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

مَوجی بَندَہ

آزاد طبع، دل کی خوشی کا تابع، اپنے دل کا بادشاہ، خوشی خواں، جو جی میں آئے وہ کر گزرنے والا

مَوت سے بَنْدھا ہونا

موت کے انتہائی قریب ہونا

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

Pearls are bored, stones are left.

جو بَندھ گَیا سو موتی

۔مثل۔ جو بن گیا وہی اچھا۔

بِن٘دھ گَیا سو موتی رَہ گَیا سو کَن٘کَر

موتی بَرَسْنا

ابرنیساں کی بارش ہونا، موتی لٹنا، گہر پاشی ہونا ، موتیوں کی کثرت ہونا، (کنایۃً) ابر نیساں کا برسنا کیونکہ اس کے برسنے سے موتی صدف میں پیدا ہوتاہے، موتیوں کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے، دولت کی ریل پیل ہونا، بہت مال و دولت ہونا، مالدار ہونا

موتی بدھنا

موتی میں سوراخ ہونا

موتی بِیدْھنا

موتی بندنا (رک) کا تعدیہ ، موتی پرونا

مَسْتی میں بَھرْنا

شہوت کا جوش پر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی بِندْنا کے معانیدیکھیے

موتی بِندْنا

motii bindnaa•मोती बिंदना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

موتی بِندْنا کے اردو معانی

  • موتی میں پرونے کے لیے سوراخ کیا جانا ، موتی میں چھید کیا جانا نیز موتی پرویا جانا

Urdu meaning of motii bindnaa

  • Roman
  • Urdu

  • motii me.n pirone ke li.e suuraaKh kiya jaana, motii me.n chhed kiya jaana niiz motii piroyaa jaana

मोती बिंदना के हिंदी अर्थ

  • मोती में पिरोने के लिए सूराख़ किया जाना, मोती में छेद किया जाना नीज़ मोती पिरोया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی بِندْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی بِندْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone