تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورچَنگ" کے متعقلہ نتائج

مورچَنگ

Jew's harp, a musical instrument

مُرچَنْگ

منھ میں پکڑ کر بجانے کا ایک چھوٹا باجا جس سے جھینگر کی آواز سے مشابہ آواز نکلتی ہے، اور اسے انگلیوں سے بجاتے ہیں

مُوچَنْگ

ایک قسم کا ساز، چنگ

مورْچا

وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔

مورنی

مور کی مادہ، یہ نر کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی، اس کی آواز بھی نر سے مختلف ہوتی ہے

مورچے

مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

مورْچَہ

رک : مورچا (۱) مع تحتی ۔

مونچنا

رک : موچنا ۔ مونچنے سے کانٹے نکال رہے تھے ۔

موچنا

a pair of tweezers

مُونچنا

بند کرنا ، موندنا ، میچنا ۔.

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

مَورانا

آم کا مور یا پھول نکالنا ، آم کے پیڑ کا بور لانا ۔

موچنی

چھوٹا موچنا

مُورچھا

غشی، بے ہوشی، بے خودی، جس میں حس باقی نہ رہے

مُورَنگ اِلائِچی

ایک درخت کا پھل جس کے بیجوں کی صورت اور مزہ بڑی الائچی کی طرح ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مورچَنگ کے معانیدیکھیے

مورچَنگ

morcha.ng•मोरचंग

اصل: ہندی

وزن : 212

English meaning of morcha.ng

Noun, Masculine

  • Jew's harp, a musical instrument

मोरचंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंँह-चंग नामक बाजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورچَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورچَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone