تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچَہ توڑنا" کے متعقلہ نتائج

مورْچَہ توڑنا

گھات میں بیٹھے ہوئے دستہء فوج کے قدم اکھاڑنا ، دشمن کی صفیں تتر بتر کرنا ۔

مورْچا توڑْنا

۔متعدی۔ ؎

مورْچَہ دَوڑنا

زنگ لگ جانا، (لوہے وغیرہ پر) زنگ کا چاروں طرف پھیل جانا

بوٹی توڑا مُونچھ مَروڑا

دوسروں کو تکلیف دے کر فخر کرنے والا

مُونْچھ مَروڑا، روٹی توڑا

جب کوئی مفت کی روٹی کھائے اور شیخی بھگارتا پھرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

مُوچھ مَروڑا روٹی توڑا

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جو مفت کی روٹیاں کھائے، کام کچھ نہ کرے اور موچھوں پر تاؤ دیتا پھرے

تَنْتَنا مارنا

ناک بھوں چڑھانا، ٹھسا دکھانا

موتِیا کا توڑا

موتیا کے پھولو ں کا یا موتیوں کا بنا ہوا گلے ، ہاتھ یا پانو کا زیور جس میں لڑیاں ہوتی ہیں

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچَہ توڑنا کے معانیدیکھیے

مورْچَہ توڑنا

morcha to.Dnaa•मोर्चा तोड़ना

  • Roman
  • Urdu

مورْچَہ توڑنا کے اردو معانی

  • گھات میں بیٹھے ہوئے دستہء فوج کے قدم اکھاڑنا ، دشمن کی صفیں تتر بتر کرنا ۔

Urdu meaning of morcha to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaat me.n baiThe hu.e dastaa-e-fauj ke qadam ukhaa.Dnaa, dushman kii safe.n titr bittar karnaa

मोर्चा तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • घात में बैठे हुए दस्ता-ए-फ़ौज के क़दम उखाड़ना, दुश्मन की सफ़ें तित्र बित्तर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچَہ توڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچَہ توڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone