تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچَہ جَمنا" کے متعقلہ نتائج

مورْچَہ جَمنا

بھاگی ہوئی فوج کا از سرنو صف آرا ہونا ، منتشر فوج کا پھر سے جمنا

مورْچَہ جَمانا

فوج کو صف آرا کرنا ، منتشر فوج کی پھر سے صف بندی کرنا ۔

مورچے جَمانا

مورچے قائم کرنا ، لڑائی کے واسطے محاذ قائم کرنا ، خندقیں بنانا ۔

مورچے پَر جَمنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

مورچے پَر جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا، لڑائی پر روانہ ہونا، دشمن کے مقابلے کے لئے جانا

مورچے پڑ جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا

مورچے کا کھا جانا

۔زنگ کا بوسیدہ کردینا آہنی شے کو۔ ؎

مُونْچھ اُڑ جانا

مونچھ کے بال صاف ہوجانا ۔

مُرْدَہ جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں پر رکھ کر آگ لگا کر راکھ کرنا (یورپ میں برقی مشینوں کے ذریعے یہ کام انجام دیا جاتا ہے)

مُرْدَہ جِلانا

مُردے کو زندہ کرنا (جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک معجزہ تھا)

آنکھوں میں موتیا بند ہو جانا

نزلے کا پانی اترنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچَہ جَمنا کے معانیدیکھیے

مورْچَہ جَمنا

morcha jamnaa•मोरचा जमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مورْچَہ جَمنا کے اردو معانی

  • بھاگی ہوئی فوج کا از سرنو صف آرا ہونا ، منتشر فوج کا پھر سے جمنا
  • لڑائی کے لیے تیار ہوجانا ۔

Urdu meaning of morcha jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagii hu.ii fauj ka az sarnuu saf aara honaa, muntshir fauj ka phir se jamunaa
  • la.Daa.ii ke li.e taiyyaar hojaana

मोरचा जमना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ लड़ाई के लिए तैयार होजाना
  • ۱۔ भागी हुई फ़ौज का अज़ सरनू सफ़-आरा होना, मुंतशिर फ़ौज का फिर से जमुना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچَہ جَمنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچَہ جَمنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone