تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mono" کے متعقلہ نتائج
mono کے لیے اردو الفاظ
mono کے اردو معانی
- کیمیا: (واول سے پہلے عموماً -mon) (مرکبات کے ناموں میں) یکّہ، یک جوہری جس میں ایک ایٹم ہو یا جو کسی ایک کیمیائی گروہ پر مشتمل ہو۔.
صفت
- بول چال: کا اختصار۔.
اسم
- مونوفونک (یک صوتی) طریقے سے بھرا ہوا ریکارڈ یا طریق صدا بندی۔.
mono के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कीमिया: (वाइल से पहले उमूमन -mon) (मुरक्कबात के नामों में) यक्का, यक जौहरी जिस में एक ऐटम हो या जो किसी एक कीमीयाई गिरोह पर मुश्तमिल हो।
विशेषण
- बोल चाल: का इख़तिसार।
संज्ञा
- मोनू फ़ूंक (यक सूती) तरीक़े से भरा हुआ रिकार्ड या तरीक़ सदा बंदी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mono
کیمیا: (واول سے پہلے عموماً -mon) (مرکبات کے ناموں میں) یکّہ، یک جوہری جس میں ایک ایٹم ہو یا جو کسی ایک کیمیائی گروہ پر مشتمل ہو۔.
مَینا
کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
مونو مِنٹ
کسی واقعے یا فرد کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے بنائی گئی کوئی یادگاری شے ، مثلاً مجسمہ ، ستون ، عمارت وغیرہ ؛ قدیم زمانے کے باقی رہ جانے والے آثار و عمارات ؛ کوئی تحریر یا دستاویز جو یادگار کے طور پر باقی رہ گئی ہو ۔
مونو ٹائِپ
ایسی مشین جو کمپوز بھی کرتی ہے اور ساتھ ہی ٹائپ بھی ڈھالتی ہے جس سے پورا صفحہ تیار ہو جاتا ہے اور اس کمپوز شدہ صفحے سے طباعت ہو جاتی ہے ۔
monocoque
طیرانیات: ہوائی جہاز یا گاڑی کا ڈھانچہ جس کی تہ پورے ڈھانچے کا جزو ہوتی ہے، یک خولی ڈھانچہ۔.
monochord
موسیقی: اکتارا؛ ایک تار والا ساز جس کا گھڑچ کھسکایا جاسکتا ہے، عموماً تال کے وقفے متعیّن کرنے کے لیے مستعمل۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mono)
mono
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔