تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مونڈھا" کے متعقلہ نتائج

مونڈھا

۔ سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول ُکرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لیے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں ، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ ہی کا تکیہ بھی ہوتا ہے ۔

مُونڈھا چَلنا

کسی لباس کا مونڈھے پر سے اُدھڑ یا پھٹ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مونڈھا کے معانیدیکھیے

مونڈھا

mo.nDhaaमोंढा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگلات فرنیچر بنوٹ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مونڈھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول ُکرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لیے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں ، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ ہی کا تکیہ بھی ہوتا ہے ۔
  • شانہ ،کندھا ، دوش ، کتف ۔
  • کوہان جو بعض جانوروں کی پشت پر ہوتا ہے
  • ُکرتے یا قمیص میں وہ حصہ جو شانے پر ہو ، آستین کے جوڑملنے کی جگہ
  • (بنوٹ) حریف کے شانے یا مونڈھے پر کیا جانے والا وار ، بنوٹ کی ایک ضرب یا داؤں یا ہاتھ ۔
  • ایک قسم کا کبوتر جس کی آنکھیں اور سر بڑا ہوتا ہے
  • کچھوا ۔
  • تھیلی کا منھ
  • نیشکر یا گنے کی پھوٹ ۔
  • جنگلی اروی کی قسم جو بنگالے میں پانی کے کناروں اور گڑھوں کے پاس خود بخود پیدا ہوجاتی ہے

Urdu meaning of mo.nDhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ sarkanDo.n kii tiiliyo.n aur baaN vaGaira se banii hu.ii ek kism kii gol ukarasii jis ke u.upar ke kinaare golaa.ii li.e ubhre aur gaThiile bane hu.e hote hai.n, umuuman be takii.e kii aur baaaz me.n sarkanDo.n vaGaira hii ka takiya bhii hotaa hai
  • shaana, kandhaa, dosh, katif
  • kohaan jo baaaz jaanavro.n kii pusht par hotaa hai
  • ukarate ya qamiis me.n vo hissaa jo shaane par ho, aastiin ke jo.D milne kii jagah
  • (banoT) hariif ke shaane ya monDhe par kyaa jaane vaala vaar, banoT kii ek zarab ya daa.o.n ya haath
  • ek kism ka kabuutar jis kii aa.nkhe.n aur sar ba.Daa hotaa hai
  • kachhvaa
  • thailii ka mu.nh
  • niishakar ya gine kii phuuT
  • janglii arvii kii qasam jo bangaale me.n paanii ke kinaaro.n aur ga.Dho.n ke paas KhudabKhud paida hojaatii hai

English meaning of mo.nDhaa

Noun, Masculine

  • gusset on native coat, seat made of reeds and ropes, shoulder

मोंढा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस, सरकंडे या बेंत का बना हुआ एक प्रकार का ऊँचा गोलाकार आसन जो प्रायः तिरपाई से मिलता-जुलता होता है। माँचा।
  • बाहु के जोड़ के पास कंधे का घेरा। कंधा। पद-सीना-मोंढा। (देखें) | मो *-सर्व० [सं० मम] १. मेरा। २. अवधी और ब्रजभाषा में ' मैं ' का वह रूप जो उसे कर्ताकारक से भिन्न अन्य कारकों में विभक्ति लगने से पहले प्राप्त होता है। जैसे-मोकों, मोसों इत्यादि।

مونڈھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مونڈھا

۔ سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول ُکرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لیے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں ، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ ہی کا تکیہ بھی ہوتا ہے ۔

مُونڈھا چَلنا

کسی لباس کا مونڈھے پر سے اُدھڑ یا پھٹ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مونڈھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مونڈھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone