تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومی" کے متعقلہ نتائج

مومی

موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا

مومی کام

(مصوری) قلمی کام کی روغنی رنگ آمیزی جو اس کے خدوخال کی پائیداری کے لیے کی جاتی ہے

مومی بَتّی

رک : موم بتی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مومی لَفظ

(کنا یۃ ً) نرم الفاظ ، میٹھے بول ۔

مومی کاغَذ

مصوری: قلمی کام کی روغنی رنگ آمیزی جو اس کے خدوخال کی پائیداری کے لیے کی جاتی ہے اور خاص طور پر کھانا پکانے اور کھانے پینے کی چیزوں کو لپیٹنے میں استعمال ہوتا ہے

مُومی موتی

ایک قسم کا مصنوعی ڈھلا ہوا موتی، جو اندر سے خالی ہوتا ہے، ایک قسم کا جھوٹا موتی، جو موم کی لاگ سے بنایا جاتا ہے

مومی کَپڑا

وہ کپڑا جسے موم کی تہہ چڑھا کر پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے

مومی شَہزادی

موم کی بنائی ہوئی شہزادی ؛ (کنایتہ) کھلونے کی گڑیا ۔

مومی جامَہ

وہ کپڑا جس پر موم کا روغن کیا گیا ہو ؛ رک : موم جامہ ۔

مومی مُجَسَّمَہ

موم کا تراشا یا ڈھالا ہوا مجسمہ ، مومی مورت ۔

مومی مادَّہ

ایک سخت مادّہ جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر بن جاتا ہے ۔

مومی شَمع

موم کی شمع ؛ موم بتی ۔

مومی ناک

وہ شخص جس کی رائے کو جس طرف چاہو کر لو ؛ مراد : غیر مستقل مزاج۔

مومی تیل

ایک معدنی تیل ۔

مومی مَرْیَم

رک : موم کی مریم ؛ نہایت نازک اور حسین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مومی کے معانیدیکھیے

مومی

momii•मोमी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مومی کے اردو معانی

صفت

  • موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا
  • موسم سے محفوظ یا تیار کردہ (چھینٹ کے پھول وغیرہ تاکہ اس پر دوسرے رنگ چڑھ کر انھیں خراب نہ کر دیں)
  • (مجازاً) نرم، گداز، پگھلا ہوا

شعر

Urdu meaning of momii

  • Roman
  • Urdu

  • mom se mansuub ya mutaalliq, mom ka banaa hu.a, mom ka rang ya Khusuusiiyaat rakhne vaala, mom kii tarah naram, jis par mom ka rogan vaGaira mila hu.a ho, chiknaa
  • mausam se mahfuuz ya taiyyaar karda (chhiinT ke phuul vaGaira taaki is par duusre rang cha.Dh kar unhe.n Kharaab na kar de.n
  • (majaazan) naram, gudaaz, pighlaa hu.a

English meaning of momii

Adjective

  • waxen, wax-like
  • prepared after stamping by covering the flowers with wax to prevent their being spoiled by other colours afterwards applied
  • of the colour of wax
  • soft

मोमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोम का बना हुआ, जैसे-मोमी मोती, मोमी पुतला
  • मोम की तरह मुलायम
  • मोम संबंधी, मोम का
  • संकेत करनेवाला, संकेतक
  • मोम का बना हुआ
  • मोम के जैसा मुलायम

مومی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone