تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم دِل" کے متعقلہ نتائج

موم دِل

نرم دل، رحم دل، ترس کھانے والا، جس کا دل بہت نرم ہو

موم دِلی

نرم دلی، رقیق القلبی

دِل موم ہونا

طبیعت میں گُداز پیدا ہونا ، پسیجنا ، نرم پڑجانا ، محبّت یا رحم کے جذبے کا اُبھرنا .

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

دِل جو موم کَرْنا

طبعیت میں نرمی اور گُدار پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں موم دِل کے معانیدیکھیے

موم دِل

mom-dilमोम-दिल

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

موم دِل کے اردو معانی

صفت

  • نرم دل، رحم دل، ترس کھانے والا، جس کا دل بہت نرم ہو

شعر

Urdu meaning of mom-dil

  • Roman
  • Urdu

  • naram dil, rahm dil, taras khaane vaala, jis ka dil bahut naram ho

English meaning of mom-dil

Adjective

मोम-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नर्म दिल, रहमदिल, तरस खाने वाला, जिसका दिल बहुत नर्म हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موم دِل

نرم دل، رحم دل، ترس کھانے والا، جس کا دل بہت نرم ہو

موم دِلی

نرم دلی، رقیق القلبی

دِل موم ہونا

طبیعت میں گُداز پیدا ہونا ، پسیجنا ، نرم پڑجانا ، محبّت یا رحم کے جذبے کا اُبھرنا .

دِل پَتَّھر سے موم ہونا

سخت دل کا نرم ہو جانا ؛ رقّت طاری ہونا ، متاثر ہونا.

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

دِل جو موم کَرْنا

طبعیت میں نرمی اور گُدار پیدا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone