تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوجِد" کے متعقلہ نتائج

مُوجِد

ایجاد کرنے والا، بنانے والا، پہلی بار پیدا کرنے والا، بانی

مُوجِد کَلام

کلام کا بنانے والا ، ایجاد کرنے والا ، شعر یا نظم وغیرہ کہنے والا

مُوجِدِ اَوَّل

پہلا پیدا کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

مُوجِدات

ایجاد کی ہوئی چیزیں ، تمام اشیا اور اسباب

مُوجِدان

موجد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُوجِدِ آزار

تکلیف اور پریشانی پیدا کرنے والا

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

مُوجِدِ کائِنات

کائنات کا پیدا کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ

مُوجِدانِ قانُون

دستور وضع کرنے والے، قانون بنانے والے، واضعین ِقانون

مَوجْدار

موج (رک) کا تحتی ، موج رکھنے والا ؛ موجی ، جس میں لہریں اُٹھتی ہوں ؛ (مجازاً) منحنی ، لہریے دار

مَوج دَر مَوج

۱۔ ایک کے بعد ایک موج ، ایک لہر کے بعد دوسری لہر ؛ (مجازاً) مسلسل ، لگاتار

مَوج دُود

دھوئیں کی لہر، دھواں

مَوجِ دَریا

دریا کی موج ، دریا کی لہر

مَوج دِکھانا

زور شور ظاہر کرنا، لطف پیدا کرنا، سرور و انبساط پیدا کرنا

مَوج دار چَھت

(معماری) لہر دار ، خم دار ، اونچی نیچی چھت ، ناہموار چھت (مسطح چھت کے مقابل)

غَیْر مُوجِد

अनुपस्थित, गैरहाज़िर, अविद्यमान, नामौजूद ।।

حَقِ مُوجِد

inventor's royalty

بَعْدِ موجِد

after inventor

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوجِد کے معانیدیکھیے

مُوجِد

mojidमोजिद

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مُوجِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ع۔ بر وزن محسن) صفت۔ ۱۔طبیعت سے کوئی نئی چیز بغیر نمونے کے بنانے والا۔ ۲۔ایجاد کرنے والا۔ پانی۔
  • ۱۔ ایجاد کرنے والا ، بنانے والا ، پہلی بار پیدا کرنے والا ، بانی
  • ۲۔ کسی شے یا امر کی ابتدا کرنے والا ، نمونے کے بغیر اپنی طبیعت سے کوئی چیز بنانے والا ، اختراع کرنے والا

شعر

Urdu meaning of mojid

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mojid

Noun, Masculine

  • inventor

मोजिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आविष्कारक, इजाद करने वाला, आविष्कर्ता, आविष्कार करने वाला, अन्वेषक, निर्माता, वह जो नयी बात सोच कर निकाले

مُوجِد کے مترادفات

مُوجِد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوجِد

ایجاد کرنے والا، بنانے والا، پہلی بار پیدا کرنے والا، بانی

مُوجِد کَلام

کلام کا بنانے والا ، ایجاد کرنے والا ، شعر یا نظم وغیرہ کہنے والا

مُوجِدِ اَوَّل

پہلا پیدا کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

مُوجِدات

ایجاد کی ہوئی چیزیں ، تمام اشیا اور اسباب

مُوجِدان

موجد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُوجِدِ آزار

تکلیف اور پریشانی پیدا کرنے والا

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

مُوجِدِ کائِنات

کائنات کا پیدا کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ

مُوجِدانِ قانُون

دستور وضع کرنے والے، قانون بنانے والے، واضعین ِقانون

مَوجْدار

موج (رک) کا تحتی ، موج رکھنے والا ؛ موجی ، جس میں لہریں اُٹھتی ہوں ؛ (مجازاً) منحنی ، لہریے دار

مَوج دَر مَوج

۱۔ ایک کے بعد ایک موج ، ایک لہر کے بعد دوسری لہر ؛ (مجازاً) مسلسل ، لگاتار

مَوج دُود

دھوئیں کی لہر، دھواں

مَوجِ دَریا

دریا کی موج ، دریا کی لہر

مَوج دِکھانا

زور شور ظاہر کرنا، لطف پیدا کرنا، سرور و انبساط پیدا کرنا

مَوج دار چَھت

(معماری) لہر دار ، خم دار ، اونچی نیچی چھت ، ناہموار چھت (مسطح چھت کے مقابل)

غَیْر مُوجِد

अनुपस्थित, गैरहाज़िर, अविद्यमान, नामौजूद ।।

حَقِ مُوجِد

inventor's royalty

بَعْدِ موجِد

after inventor

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone