تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہِنِی ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

موہی

رک : مو ، مجھے

موہی ہونا

فریفتہ ہونا ۔

جَگَن موہی

رک : جگت موہن

مونہا موہی ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا

موہِنی مَنتَر

تسخیر کا عمل ، نہایت موثرجادو ۔

موہِنی چوہِنی سوہِنی

ایک منتر جسے حسب ِروایت ِہنود تسخیر کے لیے پڑھا جاتا ہے ۔

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

موہِکا

فریفتہ کرنے والی عورت ؛ ساحرہ

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

موہِلی

(ٹھگ) چور

موحِش

حیران کرنے والا، وحشت میں ڈالنے والا، غمگین اور فکر مند کرنے والا، وحشت ناک، ڈراؤنا

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

موہِت ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہِت ہو جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہِنِی ڈالنا

رک : موہنی جگانا ، جادو کرنا ۔

موہِنِی جَگانا

کسی کو تسخیر کرنے کے لیے عمل یا منتر پڑھنا یا پڑھوانا ۔

موہِنِی پھیرنا

منتر پڑھنا ، عمل کے ذریعے جادو کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موہِنِی ڈالنا کے معانیدیکھیے

موہِنِی ڈالنا

mohinii Daalnaaमोहिनी डालना

محاورہ

دیکھیے: موہِنِی جَگانا

  • Roman
  • Urdu

موہِنِی ڈالنا کے اردو معانی

  • رک : موہنی جگانا ، جادو کرنا ۔

Urdu meaning of mohinii Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mohianii jagaanaa, jaaduu karnaa

मोहिनी डालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मोहिनी जगाना, जादू करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موہی

رک : مو ، مجھے

موہی ہونا

فریفتہ ہونا ۔

جَگَن موہی

رک : جگت موہن

مونہا موہی ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا

موہِنی مَنتَر

تسخیر کا عمل ، نہایت موثرجادو ۔

موہِنی چوہِنی سوہِنی

ایک منتر جسے حسب ِروایت ِہنود تسخیر کے لیے پڑھا جاتا ہے ۔

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

موہِکا

فریفتہ کرنے والی عورت ؛ ساحرہ

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

موہِلی

(ٹھگ) چور

موحِش

حیران کرنے والا، وحشت میں ڈالنے والا، غمگین اور فکر مند کرنے والا، وحشت ناک، ڈراؤنا

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

موہِت ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہِت ہو جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہِنِی ڈالنا

رک : موہنی جگانا ، جادو کرنا ۔

موہِنِی جَگانا

کسی کو تسخیر کرنے کے لیے عمل یا منتر پڑھنا یا پڑھوانا ۔

موہِنِی پھیرنا

منتر پڑھنا ، عمل کے ذریعے جادو کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہِنِی ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہِنِی ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone