تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہَن مال" کے متعقلہ نتائج

موہَن مال

موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

موہَن مالا

مونگے یا موتیوں وغیرہ کا ہار جس میں برابر برابر موتی پروئے ہوئے ہوتے ہیں، کنٹھی، ایک قسم کا گلے کا زیور

مَن مِلے

وہ جو یک دل ہوں

مَن مِلا کے

یک دل ہو کر

مَن مِلاؤُ

دل یا دماغ کو لبھانے والا ؛ دل جیتنے یا خوش کرنے والا نیز ہمدرد

مَن میل

من موہن ، سب کے دل جیت لینے والا ؛ مہربان ، ہمدرد ، درد مند

مِینائے مُل

شراب کی بوتل ، شراب کی صراحی ۔

مَن مَیلا کَرنا

۔(عو۔ ہندو) رنجیدہ ہونا۔ اُداس ہونا۔

مَن مَیلا ہونا

برا ماننا ، دل میں غبار آنا ، رنجیدہ ہونا ۔

مُہَن مالا

رک : موہن مالا ۔

مُنہ مَل ڈالْنا

ذلیل کرنا.

مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا

باطن کی صفائی سے کام چلتا ہے ظاہر کی صفائی سے کچھ نہیں ہوتا

مَن کُنتُ مَولا

(حدیث) (عربی فقرہ اردو میں مستعمل) میں جس کا دوست ہوں، میں جس کا آقا ہوں، مراد: حضرت علی کرم اللہ وجہٗ

مَولا مَہینا

پھاگن کا مہینا، ہولی کا مہینا، فروری کا مہینا

مَن کا مَیلا

بدباطن ، منافق ، ریاکار ، کینہ توز ، دل کا کھوٹا ، کپٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں موہَن مال کے معانیدیکھیے

موہَن مال

mohan-maal•मोहन-माल

  • Roman
  • Urdu

موہَن مال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

Urdu meaning of mohan-maal

  • Roman
  • Urdu

  • motiiyo.n kii lambii maalaa, ja.Daa.uu haar

मोहन-माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोतियों की लंबी माला, जड़ाऊ हार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہَن مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہَن مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone