تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Mogul" کے متعقلہ نتائج

Mogul

بول چال: اہم، ذی اثر آدمی کے لیے مستعمل۔.

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مُغُولی

مغول (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، زبان وغیرہ ، مغلی ۔

مُغَل

ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)

مُغِیل

کیکر، ببول، ایک خاردار درخت

منگول

انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے

موگَلی

एक प्रकार का जंगली वृक्ष

مُغِیلاں

کیکر یا ببول کی طرح کا ایک خاردار درخت جوعموماً بیابانوں میں ہوتا ہے، (قدیم ضعیف الاعتقادی پر مبنی روایات کے مطابق اس پر بھوت رہتے ہیں)

مُغْلا

تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو

مُغْلائی

وہ کپڑا جس میں سنہرا یا روپہلا گوٹا اور پٹا ٹانکا گیا ہو

مُغلِیَّہ

مغل سے یا مغل خاندان منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مَنگولِیائی

منگولیا (رک) کا ، منگولوں کا ، منگول نسل کا ۔

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

ماگْلا

(خراد) کھراد کے اڈے کے دھرے کا نکیلا کیلا .

Mogul کے لیے اردو الفاظ

Mogul

Mogul کے اردو معانی

اسم، صفت

  • مغل
  • منگول یا منگولیا کا باشندہ، بالخصوص سولہویں صدی میں فاتحینِ ہند میں سے کوئی ایک
  • ان کی نسل کا کوئی فرد
  • فاتحِ منگول
  • ان کی نسل کا فرد
  • (چھوٹے m سے) بڑی شخصیت
  • مغلوں یا ہندوستان کی مغل سلطنت سے متعلق

Mogul के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • मुग़ल
  • मंगोल या मंगोलिया का बाशिंदा, बिल-ख़ुसूस सोलहवीं सदी में फ़ातिहीन-ए-हिंद में से कोई एक
  • उनकी नस्ल का कोई फ़र्द
  • फ़ातिह-ए-मंगोल
  • उनकी नस्ल का फ़र्द
  • (छोटे m से) बड़ी शख़्सियत
  • मग़लों या हिंदुस्तान की मुग़ल सलतनत से मुत'अल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Mogul)

نام

ای-میل

تبصرہ

Mogul

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone