تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْضَل" کے متعقلہ نتائج

مُعْضَل

سمجھنے میں پیچیدہ، مشکل، (حدیث) وہ حدیث جس کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

مُعَضَّل

دُشوار بنایا ہوا ، مشکل ، کٹھن ۔

مُعْضَلات

معضل کی جمع، وہ احادیث جن کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

مُعْضِلات

مشکلات، مسائل، دشوارامور، پیچیدہ باتیں

حَدِیثِ مُعْضَل

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلۂ روایت میں دو یا دو سے زیادہ راوی غائب ہوں یا بعض علما کے نزدیک مسلسل دو راوی غائب ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْضَل کے معانیدیکھیے

مُعْضَل

mo'zalमो'ज़ल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حدیث سزا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مُعْضَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھنے میں پیچیدہ، مشکل، (حدیث) وہ حدیث جس کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

Urdu meaning of mo'zal

  • Roman
  • Urdu

मो'ज़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समझने में कठिन, पैग़म्बरे-इस्लाम का वह कथन (हदीस), जिसके प्रमाण में दो या इससे अधिक बयान करने वाले (रावी) अस्वीकृत हों

مُعْضَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْضَل

سمجھنے میں پیچیدہ، مشکل، (حدیث) وہ حدیث جس کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

مُعَضَّل

دُشوار بنایا ہوا ، مشکل ، کٹھن ۔

مُعْضَلات

معضل کی جمع، وہ احادیث جن کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

مُعْضِلات

مشکلات، مسائل، دشوارامور، پیچیدہ باتیں

حَدِیثِ مُعْضَل

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلۂ روایت میں دو یا دو سے زیادہ راوی غائب ہوں یا بعض علما کے نزدیک مسلسل دو راوی غائب ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْضَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْضَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone