تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِذوَب" کے متعقلہ نتائج

مِذوَب

(طب) گھی داغ کرنے اور پگھلانے کا آلہ ، کرچھا

مَذہَب

(لفظاً) گزرنا، جانے کی جگہ

مَعْذُوب

جو عذاب میں مبتلا ہو ، مصیبت میں گرفتار ؛ تشدد کیا گیا ۔

مُذَہَّب

سونا چڑھی ہوئی چیز، وہ جس پر سونا چڑھا ہوا ہو، سونے کا ملمع کیا ہوا، مطلا، سنہرا

مُذاب

پگھلا ہوا، گداختہ، گھُلا ہوا، مائع

مُذِیب

پگھلانے والا ، حل کرنے والا ، محلل ؛ (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے

مَذاہِب

بہت سے مذہب، ادیان

مَذہَبی

مذہب سے منسوب یا متعلق، مذہب کا، دینی

مَذہَباں

مذاہب ، بہت سے دین ، ادیان ۔

مَذہَب نِکَلنا

نئے مذہب کا رواج پانا ، مذہب نکالنا (رک) کا لازم

مَذہَب بَدَلنا

دوسرا مذہب اختیار کرنا، کسی دوسرے پنتھ میں جانا

مَذہَب حَق

سچا مذہب؛ مراد: دین اسلام

مَذہَب نِکالنا

نئے مذہب کو رواج دینا

مَذہَب پَھیلنا

بہت لوگوں کا دین کو اختیار کرنا ، دین کو ترقی ہونا ؛ مذہب پھیلانا (رک) کا لازم

مَذہَب دُشمَنی

دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِذوَب کے معانیدیکھیے

مِذوَب

mizvab•मिज़्वब

اصل: عربی

اشتقاق: ذابَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِذوَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) گھی داغ کرنے اور پگھلانے کا آلہ ، کرچھا

Urdu meaning of mizvab

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ghii daaG karne aur pighlaane ka aalaa, karchhaa

मिज़्वब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) घी दाग़ करने और पिघलाने का आला, करछा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِذوَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِذوَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone