تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میانجی" کے متعقلہ نتائج

مِیانْجی

بچولیا، درمیانی آدمی (یہ لفظ 'میان' بمعنی وسط اور 'جی' ترکی بمعنی حضرت سے مرکب ہے)

مِیان جی

بچولیا، درمیانی آدمی (یہ لفظ 'میان' بمعنی وسط اور 'جی' ترکی بمعنی حضرت سے مرکب ہے)

مِیان جی گَری

قاصدی، خبررسانی، پیغامبری نیز دلالی، بھڑوا پن، کٹناپا

مِیان جی گَری کَرنا

واسطہ بننا ، دلالی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میانجی کے معانیدیکھیے

میانجی

miyaa.njiiमियाँजी

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

میانجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(فارسی میں بمعانی قاصد و زبانداں ہے۔ مذکر۔ مکتب پڑھانے والے۔ مدرس۔ (توبۃ النصوح) آخر خود میانجی تشرےف لائے اور میں نے جی مضبوط کرکے اُن سے صاف کہہ دیا کہ مجھ کو پڑھنا منظور نہیں۔
  • بچولیا ، درمیانی آدمی ؛ دلا ، بھڑوا ، رنڈیاں ملانے والا نیز ایلچی ، قاصد ، خبر رساں
  • رک : میاں جی ، مدرّس ، پڑھا نے والا ۔

Urdu meaning of miyaa.njii

  • Roman
  • Urdu

मियाँजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एलची, दूत, एलचीगरी, दूत- कर्म, दौत्य ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیانْجی

بچولیا، درمیانی آدمی (یہ لفظ 'میان' بمعنی وسط اور 'جی' ترکی بمعنی حضرت سے مرکب ہے)

مِیان جی

بچولیا، درمیانی آدمی (یہ لفظ 'میان' بمعنی وسط اور 'جی' ترکی بمعنی حضرت سے مرکب ہے)

مِیان جی گَری

قاصدی، خبررسانی، پیغامبری نیز دلالی، بھڑوا پن، کٹناپا

مِیان جی گَری کَرنا

واسطہ بننا ، دلالی کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میانجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میانجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone