تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مِیان کَرنا

تلوار کو نیام میں ڈالنا ، تلوار یاہتھیار کو غلاف میں بند کرنا ، لڑائی سے باز آنا ۔

تَلْوار مِیان کَرْنا

قتل سے باز رہنا ، صلح کر لینا ؛ ہتھیار ڈال دینا ، بار جانا.

تیغ مِیان کَرْنا

رک : تلوار میان کرنا.

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مِیان میں کَرنا

غلاف میں رکھنا، نیام میں ڈالنا، بند کرنا، غلاف کے اندر رکھنا (تلوار وغیرہ)

تَلوار مِیان میں کَرنا

۔تلوار کو غلاف میں رکھنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تلوار کو میان کر کھونٹی سے لٹکادیا۔

مِیان جی گَری کَرنا

واسطہ بننا ، دلالی کرنا ۔

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مُعَیَّن کَرنا

ٹھہرانا، مقرر کرنا، قائم کرنا

مِیزان کَرنا

جوڑنا ، جمع کرنا ، حساب کرنا ؛ جوڑ لگانا

میان سے باہر کرنا

تلوار کا غلاف سے باہر نکالنا

تَلْوار کو مِیان میں کَرْنا

تلوار کو نیام میں ڈالنا ، قتل سے باز آنا

مَکان کَرنا

گھر کرنا ، جگہ پانا ، مستقل پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ۔

مَیدان کَرنا

۔ مکان یا باغات وغیرہ کو مسمار اور نابود کرکے زمین ہموار کردینا۔ ؎ ۲۔لڑنا۔ جنگ کرنا۔ صف آرائی کرنا۔ ۳۔مجمع پریشان کرنا۔ ؎

مَیلان کَرنا

رجوع ہونا ، جھکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیان کَرنا کے معانیدیکھیے

مِیان کَرنا

miyaan karnaa•मियान करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِیان کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلوار کو نیام میں ڈالنا ، تلوار یاہتھیار کو غلاف میں بند کرنا ، لڑائی سے باز آنا ۔

Urdu meaning of miyaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar ko nayaam me.n Daalnaa, talvaar ya hathiyaar ko Galaaf me.n band karnaa, la.Daa.ii se baaz aanaa

मियान करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तलवार को नयाम में डालना, तलवार या हथियार को ग़लाफ़ में बंद करना, लड़ाई से बाज़ आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone