تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانِ سَلائی" کے متعقلہ نتائج

مِیانِ سَلائی

(حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودوں کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتاہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے ۔ (انگ :Middle stylet) ۔

مَنّ سَلوا

مَنّ سَلویٰ

ایک نفیس غذا جو مرغ کا گوشت ہڈیوں سے جدا کرکے خاص طرح پر پکائی جاتی ہے ۔

آپ گِیلے میں سوئی مُجھے سُوکھے میں سُلایا

ماں کی کمال محبت اور دلسوزی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل، مترادف: ماں نے آپ تکلیف اُٹھائی اور مجھے ہمیشہ راحت پہنچائی

آنکھوں میں سَلائی پھیرنا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کر دینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

آنکھوں میں سَلائی پھرنا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھوں میں سَلائی پِھروانا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

آنکھوں میں نیل کی سلائی پھرنا

اندھا ہو جانا

آنکھوں میں سلائی پھروا دینا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

آنکھوں میں نیل کی سلائی پھیرنا

اندھا کر دینا

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

نِیل کی سَلائِیاں آنکھوں میں پھیرنا

۔دیکھو آنکھ یا آنکھوں میں۔اگلے لوگ اس محاورہ کو کلمہ نیل حذف کرکے بولتے تھے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانِ سَلائی کے معانیدیکھیے

مِیانِ سَلائی

miyaan-e-salaa.ii•मियान-ए-सलाई

  • Roman
  • Urdu

مِیانِ سَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودوں کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتاہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے ۔ (انگ :Middle stylet) ۔

Urdu meaning of miyaan-e-salaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) hashre ka ek vastii silaa.ii numaa uzuu jo paudo.n ke resho.n ko chhedne ka kaam kartaa hai aur jis ke andar laubii naalii hotii hai । (ang haMiddle stylet)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانِ سَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانِ سَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone