تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانِ دھاگا" کے متعقلہ نتائج

مِیانِ دھاگا

(حیوانیات) وہ محورِ پر جو جسم کے وسط میں ہوتا ہے (انگ :Middle Filament).

دُم میں دھاگا

تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں

کَچّے دَھاگے میں لَٹَکْنا

غیر مستحکم ؛ نا پائیدار ؛ عارضی بندھن میں ٹن٘گا ہونا

دَم دھاگے میں آنا

دھوکے میں آنا، فریب میں مبتلا ہو جانا

دَم دھاگے میں آ جانا

دھوکے میں آنا، فریب میں مبتلا ہو جانا

دَم دھاگے میں ٹال دینا

حیلہ کردینا، بہانہ کرنا

کَچّے دھاگے میں بَندھے آنا

come submissively

دیگ جوش میں آنا

بہت غصہ آنا ، حسد کی آگ بھڑکنا.

دُودھ میں مِٹھاس مِلاؤ تو اَور بھی مَزا دیگا

کسی اچھی چیز میں دوسری اچھی چیز ملانا اچھا ہوتا ہے ، دو بہتر چیزوں سے بہترین کا حصول ہوتا ہے . اچھے خاندانوں کا میل بہتر ہوتا ہے.

ساری دیگ میں ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہَیں

جزو کو دیکھ کر کل کا حال معلوم کر لیتے ہیں

دیگوں میں دیگ ، اَجْمیر کی دیگ

اجمیر شریف کی بہت بڑی دیگ جو نیاز و لنگر کے لئے استعمال ہوتی ہے یعنی بہت بڑی ، حرف آخر.

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل دیکھتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

دِل میں دَھرْنا

دل میں رکھنا ، گِرہ میں باندھ لینا ، یقین کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانِ دھاگا کے معانیدیکھیے

مِیانِ دھاگا

miyaan-e-dhaagaa•मियान-ए-धागा

  • Roman
  • Urdu

مِیانِ دھاگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) وہ محورِ پر جو جسم کے وسط میں ہوتا ہے (انگ :Middle Filament).

Urdu meaning of miyaan-e-dhaagaa

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) vo mahvar-e-par jo jism ke vast me.n hotaa hai (ang haMiddle Filament)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانِ دھاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانِ دھاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone