تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانِ بَذری" کے متعقلہ نتائج

مِیانِ بَذری

(نباتیات) میان بذرہ (رک) سے منسوب نیز خلیے کی درمیانی پرت، لاط: Mesos Porium

مِیانِ بَذرَہ

(نباتیات) خلیے کی درمیانی پرت(لاط :Mesospore)

مِیانِ بَحری

(نباتیات/حیوانیات) سمندر سے تعلق رکھنے والا ، بعض ایسے پودوں اور جانوروں کا جو کھلے سمندر میں پائے جاتے ہیں (عموماً ساحل سے کچھ فاصلے پر) (انگ : Pelagic).

مِینا بازار

بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں

مِینا بازار والی

(کنا یۃ ً) شراب ۔

بازارِ مِنا

وہ بازار جو منا پر حج کے دنوں میں لگتا ہے

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

مان بَھری

۱۔ مغرور ، مزاج دار ، دماغ دار.

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

مِیرِ بَحری

امیر بحر کا عہدہ، نیز وہ محکمہ، جو بحری فوج کا انتظام کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانِ بَذری کے معانیدیکھیے

مِیانِ بَذری

miyaan-e-bazrii•मियान-ए-बज़री

  • Roman
  • Urdu

مِیانِ بَذری کے اردو معانی

  • (نباتیات) میان بذرہ (رک) سے منسوب نیز خلیے کی درمیانی پرت، لاط: Mesos Porium

Urdu meaning of miyaan-e-bazrii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) miyaan bazarraa (ruk) se mansuub niiz Khalii.e kii daramyaanii parat, laatah Mesos Poriu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانِ بَذری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانِ بَذری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone