تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"misspeak" کے متعقلہ نتائج

misspeak

کچھکا کچھ کہہ دینا

مُشْفِق

شفقت کرنے والا، مہران، شفیق، دوست، رفیق، پیارا(خط میں بزرگ اور ہم مرتبہ کے لیے القاب کے طور پر مستعمل)

مشفق بندہ

मेरे मित्रों, मेरे दयालु पत्रों में शीर्षक के रूप में लिखते हैं

مُشْفِق مَن

خطوں میں القاب کا کلمہ، میرے مہربان، میرے دوست، میرے پیارے، مہربانِ بندہ

مُشْفِقِ مَلاذ

جائے پناہ ، پناہ دینے والے مشفق خط میں ایسے لوگوں کو لکھتے ہیں جن کا مرتبہ کاتب خط کے نزدیک بلند ہوتا ہے اور وہ اس کے ساتھ محبت و شفقت بھی کرتے ہیں ۔

مُشْفِق و مِہَرْبان

affectionate and kind friend

مَشّاق

کسی کام کی بہت مشق یا مہارت رکھنے والا، بہت مہارت رکھنے والا، ماہر، تجربہ کار، خوب واقف، آزمودہ کار

مِصْداق

۱۔ وہ شے جس پر کوئی معنی منطبق ہو سکے یا جس پر کوئی مضمون صادق آئے ، وہ چیز جس کا مفہوم کسی دوسری چیز پر صادق آئے ۔

مِسْواک

دانت صاف کرنے کی ریشہ دار پتلی لکڑی، یہ لکڑی عموماً نیم، کیکر یا پھلاہی کی ہوتی ہے

مسلاق

چرب زبان، شیریں زبان

مِیش پال

بھیڑیں چرانے والا، گلہ بان، گڈریا، چوپان

ناصِحِ مُشفِق

(طنزاً) ناصح کو کہتے ہیں، ںاصح محترم، نصیحت کرنے والا، سمجھانے والا

مِیثاق

۱۔ عہدنامہ ، عہد و پیماں ، قول و قرار ، اقرار مدار ، وعدہ ؛ معاہدہ (عموماً سیاسی) ۔

مِثْفار

(طب) علت اُ بنہ کا مریض ، بو یسیا

مِصْفات

(طب) صاف کرنے کا آلہ ، چھنا ۔

misspeak کے لیے اردو الفاظ

misspeak

misspeak کے اردو معانی

فعل

  • کچھکا کچھ کہہ دینا
  • غلط بولنا

misspeak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • कछका कुछ कह देना
  • ग़लत बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (misspeak)

نام

ای-میل

تبصرہ

misspeak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone