تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"misalign" کے متعقلہ نتائج

misalign

جوڑ غلط ملانا، سیدھ میں نہ لانا۔.

مِثالی

مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ

مِثالِیَّہ

مثالی، تصوراتی

مِثالاً

مثال کے طور پر، بطور نظیر یا نمونہ

مِثالیت

(ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی

جِسْم مِثالی

جسم کی وہ صورت جو عالم مثال میں ہو.

رُوحِ مِثالی

عالم حسّی سے الگ عالمِ مثالی کی روح.

نُورِ مِثالی

(کنایتہ) اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ۔

مِثالی کِردار

ایسا کردار جس کی تقلید کی جا سکے ،جو دوسروں کے لیے نمونہ یا مثال ہو

شَکْلِ مِثالی

model, pattern

مِثالی اُستاد

جس کی تقلید کی جا سکے ، جس کے معیار کو اپنایا جاسکے ، معیاری اُستاد

مِثالی نَمُونَہ

قابل تقلید مثال یا نظیر

مِثالِیَّہ شاعِری

وہ شاعری جس میں شاعر پہلے دعویٰ کرتا ہے اور پھر اسے شاعرانہ دلیل سے ثابت کرتا ہے

مِثالی رِیاسَت

معیاری ریاست جس کی تقلید کی جا سکے یا جس کو بطور نمونہ اپنایا جا سکے

اَشْکالِ مِثالی

مجسم شکلیں، صورتیں، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو

misalign کے لیے اردو الفاظ

misalign

ˌmɪs.əˈlaɪn

misalign کے اردو معانی

فعل

  • جوڑ غلط ملانا، سیدھ میں نہ لانا۔.

misalign के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • जोड़ ग़लत मिलाना, सीध में न लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (misalign)

نام

ای-میل

تبصرہ

misalign

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone