تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثال لینا" کے متعقلہ نتائج

مِثال لینا

بھیس بدلنا ، شکل بنا لینا

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مَلال لینا

رنج و غم برداشت کرنا، صدمہ اُٹھانا

مَثَل لانا

کہاوت کا استعمال کرنا ، مثال دینا ، بطور ثبوت بیان کرنا ، پیش کرنا ، دلیل دینا

مِثال دینا

تشبیہ دینا، تمثیل دینا، مشابہت ظاہر کرنا، وجہ شبہ دے کر کسی کو کسی سے تشبیہ دینا

مِسَل دَبا لینا

فائل کو اپنے پاس رکھ چھوڑنا ، مقدمے کا تصفیہ نہ ہونے دینا

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

مِلا لینا

شریک کرلینا، شامل کرلینا، داخل کرلینا

مِزاج لینا

مزاج اپنی جانب مائل کرنا ۔

مِزاج کی لینا

ڈینگ مارنا، اِترانا، بے پروائی کرنا

ہاتھ مِلا لینا

کسی چیز کو قبول کر لینا ، تصفیہ یا سمجھوتا کرلینا ۔

مِیثاق لینا

عہد لینا ، وعدہ لینا ، قول و قرار لینا ۔

مِیان سے لینا

تلوار سوتنا ، تلوار غلاف سے باہر کر لینا ، باارادۂ جنگ شمشیر کا برہنہ کر لینا

ہِل مِل لینا

میل جول رکھنا ، ملنا ، ملاقات کرنا ۔

مِزاج کی تَہہ لینا

طبیعت کی اصل حقیقت جاننا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثال لینا کے معانیدیکھیے

مِثال لینا

misaal lenaa•मिसाल लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِثال لینا کے اردو معانی

  • بھیس بدلنا ، شکل بنا لینا
  • نظیر یا نمونہ لینا

Urdu meaning of misaal lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhes badalnaa, shakl banaa lenaa
  • naziir ya namuuna lenaa

मिसाल लेना के हिंदी अर्थ

  • नज़ीर या नमूना लेना
  • भेस बदलना, शक्ल बना लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone