تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقراضَہ" کے متعقلہ نتائج

مِقرا

قرات کی چیز ، کوئی اونچی چیز جس پر رکھ کر کتاب پڑھی جائے ، جیسے : رحل ، ڈسک یا تپائی وغیرہ ۔

مِقراضَہ

ایک طرح کا تیر، جس کا پھل قینچی کی طرح دو شاخہ ہوتاہے، دو نوکوں والا تیر

مِقراع

(طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں

مِقراضِ ہِندی

a type of nutcracker for betel nuts

مِقراض کَرنا

کاٹنا ، کترنا ۔

مِقراضِ پَیراہَن نَواز

کپڑے کاٹنے کی قینچی

مِقراضی حَلوا

ایک وضع کا سخت حلوا جو تراش کر کھایا جاتا ہے ، مقراضہ ۔

مِقراضِ ذُو زَر

(طب و جراحی) گول سرے کی قینچی ، وہ قینچی جس کی نوک گول ہو

مِقراضِ شُتَر گَردَن

scissors having curved blades

مِقراض کی طَرح زُبان چَلنا

بہت تیز بولنا، دوسرے کی بات کاٹ کر اپنی بات جاری رکھنا

مِقْراض

قینچی، کترنے کا یا کاٹنے کا دو پلکا آلہ، کپڑا وغیرہ کاٹنے کا دھار دار آلہ، کترنی

مُقِرُ السَّلطَنَت

राजधानी।।

مُقِرُ الحُکُومَت

राजधानी।

مُقِرُ الخِلافَت

शासनकेंद्र, राज- धानी ।

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقراضَہ کے معانیدیکھیے

مِقراضَہ

miqraazaमिक़राज़ा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: تیر

  • Roman
  • Urdu

مِقراضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا تیر، جس کا پھل قینچی کی طرح دو شاخہ ہوتاہے، دو نوکوں والا تیر
  • چراغ کی بتی کاٹنے کا آلہ، گل تراش، گل گیر
  • ایک قسم کا حلوا، جو تراش کر کھایا جاتا ہے

Urdu meaning of miqraaza

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka tiir, jis ka phal qainchii kii tarah do shaaKhaa hotaahai, do noko.n vaala tiir
  • chiraaG kii battii kaaTne ka aalaa, gul gul giir
  • ek kism ka halva, jo taraash kar khaaya jaataa hai

English meaning of miqraaza

Noun, Masculine

  • arrow with two tips
  • snuffer for clipping the wick of an oil lamp

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِقرا

قرات کی چیز ، کوئی اونچی چیز جس پر رکھ کر کتاب پڑھی جائے ، جیسے : رحل ، ڈسک یا تپائی وغیرہ ۔

مِقراضَہ

ایک طرح کا تیر، جس کا پھل قینچی کی طرح دو شاخہ ہوتاہے، دو نوکوں والا تیر

مِقراع

(طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں

مِقراضِ ہِندی

a type of nutcracker for betel nuts

مِقراض کَرنا

کاٹنا ، کترنا ۔

مِقراضِ پَیراہَن نَواز

کپڑے کاٹنے کی قینچی

مِقراضی حَلوا

ایک وضع کا سخت حلوا جو تراش کر کھایا جاتا ہے ، مقراضہ ۔

مِقراضِ ذُو زَر

(طب و جراحی) گول سرے کی قینچی ، وہ قینچی جس کی نوک گول ہو

مِقراضِ شُتَر گَردَن

scissors having curved blades

مِقراض کی طَرح زُبان چَلنا

بہت تیز بولنا، دوسرے کی بات کاٹ کر اپنی بات جاری رکھنا

مِقْراض

قینچی، کترنے کا یا کاٹنے کا دو پلکا آلہ، کپڑا وغیرہ کاٹنے کا دھار دار آلہ، کترنی

مُقِرُ السَّلطَنَت

राजधानी।।

مُقِرُ الحُکُومَت

राजधानी।

مُقِرُ الخِلافَت

शासनकेंद्र, राज- धानी ।

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقراضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقراضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone