تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقناطِیس" کے متعقلہ نتائج

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَقنَہ

رک : مقنع جو اس کا صحیح املا ہے

مَقناطِیس

ایک وضع کا معدنی پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، سنگ آہن ربا، چکماک پتھر، چمک پتھر، چقماق پتھر، (کنایۃً) مرکز کشش، اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی

تُو کھول میرا مَکْنا میں گَھر سَنبھالُوں اَپنا

(عو) جب نئی دلہن گھر کے کاموں میں دخل دینے لگے تو ساس کہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقناطِیس کے معانیدیکھیے

مِقناطِیس

miqnaatiisमिक़्नातीस

نیز : مَقناطِیس

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مِقناطِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا معدنی پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، سنگ آہن ربا، چکماک پتھر، چمک پتھر، چقماق پتھر، (کنایۃً) مرکز کشش، اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا

Urdu meaning of miqnaatiis

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka maadinii patthar (ya masnuu.ii muuqnaa ya hu.a lohe ka Tuk.Daa) jo apnii kashish se lohe ko apnii taraf khiinch letaa hai, sang aahan rubaa, chakmaak patthar, chamak patthar, chaqmaaq patthar, (kanaa.en) markaz kashish, apnii jaanib khiinch lene kii rakhne vaala

English meaning of miqnaatiis

Noun, Masculine

  • magnet, lodestone

मिक़्नातीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुबक पत्थर
  • चुंबक पत्थर
  • चुम्बक, मैग्नेट
  • चुम्बक पत्थर, दे. ‘मक्ना- तीस', दोनों शुद्ध हैं।
  • वह पत्थर जो लोहे को खींचता है, चुंबक, अयस्कांत, आकर्ष, वज्रलोहक, दे. ‘मिक्नातीस', दोनों शुद्ध हैं।

مِقناطِیس کے مترادفات

مِقناطِیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَقنَہ

رک : مقنع جو اس کا صحیح املا ہے

مَقناطِیس

ایک وضع کا معدنی پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، سنگ آہن ربا، چکماک پتھر، چمک پتھر، چقماق پتھر، (کنایۃً) مرکز کشش، اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی

تُو کھول میرا مَکْنا میں گَھر سَنبھالُوں اَپنا

(عو) جب نئی دلہن گھر کے کاموں میں دخل دینے لگے تو ساس کہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقناطِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقناطِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone