تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقدَح" کے متعقلہ نتائج

مِقدَح

(جراحت) وہ آلہ جس سے موتیا بند کی آنکھ بناتے ہیں ، آنکھ بنانے کا نشتر ۔

مَقدُوح

جس پر نکتہ چینی کی جاسکے، لائق مذمت، قابل اعتراض

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّم

پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل

مَدْح

تعریف، توصیف، ستائش، ثنا

مَقدَم

ورود، آمد، آنا، تشریف آوری، قدم رنجہ فرمائی

مُقمَح

بہت قناعت کرنے والا ، بہت قلیل مقدار پر راضی ہو جانے والا ، قانع

مُقَرّح

(طب) وہ دوا جو بدن پر زخم ڈال دے، زخم ڈالنے والی دوا، قرح بنا دینے والی دوا

مُقَدِّر

تقدیر کا لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام

مادِح

تعریف کرنے والا ، مدح کرنے والا

مُقَدِّم

آگے چلنے والا

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مُقَدَّر سے

تقدیر یا قسمت سے، اچھی قسمت ہونے کے سبب

یا مُقَدَّر

رک : یاقسمت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقدَح کے معانیدیکھیے

مِقدَح

miqdah•मिक़्दह

اصل: عربی

اشتقاق: قَدَحَ

  • Roman
  • Urdu

مِقدَح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جراحت) وہ آلہ جس سے موتیا بند کی آنکھ بناتے ہیں ، آنکھ بنانے کا نشتر ۔

Urdu meaning of miqdah

  • Roman
  • Urdu

  • (jarraahat) vo aalaa jis se motiyaabind kii aa.nkh banaate hai.n, aa.nkh banaane ka nashtar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقدَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقدَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone