تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقعَد" کے متعقلہ نتائج

مَقْعَد

بیٹھنے کی جگہ، پاخانہ کا مقام، مبرز، دُبُر

مُقْعَد

بٹھایا ہوا ؛ مراد : مقیم ، جامد ، جو اپنی جگہ سے نہ ہلے ؛ کاہل اور بے عمل ۔

مِقعَدی

(طب) مقعد (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقعد کا ۔

مَقعِدِ صِدق

(تصوف) مقام قدس جہاں عیش و نشاط و سرور کے سوا کچھ نہیں ، کلام مجید میں ہے ’’فی مقعد صدق عند ملیک مقتدر‘‘ یعنی مقام قدس میں نزدیک بادشاہ مقتدر یعنی صاحب قدرت کے

مَقعَدَہ

(طب) بڑی آنت کا آخری حصہ یا سرا ۔

حَلْقَۂ مَقْعَد

गुदावर्त, गुदाद्वार, मब्रज़ का मुंह।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقعَد کے معانیدیکھیے

مِقعَد

miq'adमिक़'अद

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: قَعْدَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مِقعَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاخانہ پھرنے کا جسم کا سوراخ، کون، گانڈ، چوتڑ، سرین، پاخانہ کا مقام

Urdu meaning of miq'ad

  • Roman
  • Urdu

English meaning of miq'ad

Noun, Feminine

  • waist, behind of the body, buttocks

मिक़'अद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शरीर में कमर के नीचे एवं जाँघ के ऊपर का पिछला अर्द्धगोलाकार मांसल भाग, नितंब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْعَد

بیٹھنے کی جگہ، پاخانہ کا مقام، مبرز، دُبُر

مُقْعَد

بٹھایا ہوا ؛ مراد : مقیم ، جامد ، جو اپنی جگہ سے نہ ہلے ؛ کاہل اور بے عمل ۔

مِقعَدی

(طب) مقعد (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقعد کا ۔

مَقعِدِ صِدق

(تصوف) مقام قدس جہاں عیش و نشاط و سرور کے سوا کچھ نہیں ، کلام مجید میں ہے ’’فی مقعد صدق عند ملیک مقتدر‘‘ یعنی مقام قدس میں نزدیک بادشاہ مقتدر یعنی صاحب قدرت کے

مَقعَدَہ

(طب) بڑی آنت کا آخری حصہ یا سرا ۔

حَلْقَۂ مَقْعَد

गुदावर्त, गुदाद्वार, मब्रज़ का मुंह।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقعَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقعَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone