تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنصَح" کے متعقلہ نتائج

مِنصَح

(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

مَنصُوح

نصیحت کیا گیا ، ہدایت دیا ہوا

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مَنصَب

نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا

مِنَصَّہ

ظاہر کرنے کا آلہ

مَنَصَّہ

کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ

مَنصُوح لَہ

(فقہ) وہ شخص جسے نصیحت کی جائے

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنَقِّح

तन्कीह करनेवाला, सच को झूठ से अलग करनेवाला, मुआमले की जाँच करके सच और झूठ निकालनेवाला।

مُنَقَّح

جھوٹ سے پاک کیا گیا، سچ بات، پاک کیا گیا، پاک کیا ہوا، تنقیح کیا ہوا، اصلاح و درستی شدہ

مُصَحِّح

تصحیح کرنے والا، خصوصاً طباعت کی (پہلی کاپی کی) غلطیاں اور نقص کی نشان دہی کرنے والا، پروف ریڈر

مُصَحَّح

تصحیح کیا ہوا، غلطی درست کیا ہوا، صحیح

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مَنصَب مِلنا

مقام یا مرتبہ حاصل ہونا ، درجہ عطا ہونا ۔

مَنصَب والا

بلند مرتبہ عہدہ ، مقام یا حیثیت ، اعلیٰ رتبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنصَح کے معانیدیکھیے

مِنصَح

minsah•मिंसह

اصل: عربی

اشتقاق: نَصَحَ

  • Roman
  • Urdu

مِنصَح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

Urdu meaning of minsah

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) so.ii kii shakl kii qalam jo paudo.n ke Khalii.e me.n paa.ii jaatii hai aur umuuman kailsiyam aagazliiT par mushtamil hotii hai, Khaar numaa (Raphide)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنصَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنصَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone