تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنجُملَہ" کے متعقلہ نتائج

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنجُملَہ کے معانیدیکھیے

مِنجُملَہ

minjumlaमिनजुमला

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: لفظاً

مِنجُملَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔(ع) سب میں سے ۔کل میں سے۔
  • رک : من (تحتی الفاظ) ، سب میں سے ۔

Urdu meaning of minjumla

  • Roman
  • Urdu

English meaning of minjumla

Adverb

  • from among (many things or persons), from or out of the whole, out of all, among all, of all these

मिनजुमला के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सब में से, कुल में से, कुल मिलाकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنجُملَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنجُملَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone