تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"minimum" کے متعقلہ نتائج
minimum کے لیے اردو الفاظ
minimum کے اردو معانی
اسم، صفت
- اقلِّ_مقدار
- قلیل_ترین مقدار
- کم سے کم
- کم سے کم مقدار یا درجہ
- کسی خاص صورت میں کم سے کم دی گئی مقدار، بر_عکس زیادہ سے زیادہ کے
- کسی طعام_خانے یا کسی ایسے ہی ادارے کی مرضی سے مقرر_کردہ کھانے، مشروب کی فی_کس کم_از_کم قیمت
- (ریاضی) اقل
- ادنیٰ
- خاص عملی قیمت جو اس کے قریب_ترین علاقے میں کسی بھی قیمت سے کم ہو
- سب سے کم ممکن یا قابلِ_حصول جسامت، کم سے کم
- قلیل_ترین، درجے یا مقدار کو ظاہر کرنے والا یا اس سے بنا ہوا
- کسی خاص کم سے کم جسامت، درجے، مقدار یا اہمیت وغیرہ کا یا اس سے متعلق
minimum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- अक़ल्ल-ए-मिक़दार
- क़लील-तरीन मिक़दार
- कम से कम
- कम से कम मिक़दार या दर्जा
- किसी ख़ास सूरत में कम से कम दी गई मिक़दार, बर-'अक्स ज़ियादा से ज़ियादा के
- किसी त'आम-ख़ाने या किसी ऐसे ही इदारे की मर्ज़ी से मुक़र्रर-कर्दा खाने, मशरूब की फ़ी-कस कम-अज़-कम क़ीमत
- (रियाज़ी) अक़ल्ल
- अदना
- ख़ास 'अमली क़ीमत जो उसके क़रीब तरीन 'इलाक़े में किसी भी क़ीमत से कम हो
- सबसे कम मुमकिन या क़ाबिल-ए-हुसूल जसामत, कम से कम
- क़लील-तरीन, दर्जे या मिक़दार को ज़ाहिर करने वाला या उससे बना हुआ
- किसी ख़ास कम से कम जसामत, दर्जे, मिक़दार या अहमियत वग़ैरा का या उससे मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (minimum)
minimum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔