تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی" کے متعقلہ نتائج

مِلْکی

ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی

زمیندار اپنا بھید کسی کو نہیں دیتا .

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی کے معانیدیکھیے

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

milkii na kahe dil kii, palTe.n darvaaze nikle.n khi.Dkiiमिल्की न कहे दिल की, पलटें दरवाज़े निकलें खिड़की

نیز : مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَیٹھیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی کے اردو معانی

  • امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا
  • امیر آدمی کب کون سا کام کس طرح کرتے ہیں کوئی جان نہیں سکتا

Urdu meaning of milkii na kahe dil kii, palTe.n darvaaze nikle.n khi.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii kisii par apne dil ka raaz zaahir nahii.n kartaa
  • amiir aadamii kab kaun saa kaam kis tarah karte hai.n ko.ii jaan nahii.n saktaa

मिल्की न कहे दिल की, पलटें दरवाज़े निकलें खिड़की के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी किसी पर अपने दिल का भेद प्रकट नहीं करता
  • धनी पुरुष कब कौन सा काम किस तरह करते हैं कोई जान नहीं सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْکی

ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی

زمیندار اپنا بھید کسی کو نہیں دیتا .

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone