تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْک و مال" کے متعقلہ نتائج

مِلْک و مال

مال و دولت اور جائیداد وغیرہ

ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے

مَلَک مَلَک کر

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک مَلَک کے

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک مَلَک

خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

مُلْکوں مُلکوں

ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث

کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔

مَلاعِق

(طب)بہت سے چمچے.

مَل مَلَّک

ایک کپڑے کا ٹکڑا جو رازداری کے موقعوں پر پہنا جاتاہے.

صاحِبِ مُلْک و مال

(مجازاً) بادشاہ

مِل مالِک

کسی مل یا کارخانے کا حاکم یا ملکیت رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْک و مال کے معانیدیکھیے

مِلْک و مال

milk-o-maalमिल्क-ओ-माल

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مِلْک و مال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مال و دولت اور جائیداد وغیرہ

Urdu meaning of milk-o-maal

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat aur jaayadaad vaGaira

English meaning of milk-o-maal

Noun, Masculine

  • country, wealth

मिल्क-ओ-माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन-दौलत, जायदाद और सम्पत्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْک و مال

مال و دولت اور جائیداد وغیرہ

ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے

مَلَک مَلَک کر

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک مَلَک کے

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک مَلَک

خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

مُلْکوں مُلکوں

ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث

کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔

مَلاعِق

(طب)بہت سے چمچے.

مَل مَلَّک

ایک کپڑے کا ٹکڑا جو رازداری کے موقعوں پر پہنا جاتاہے.

صاحِبِ مُلْک و مال

(مجازاً) بادشاہ

مِل مالِک

کسی مل یا کارخانے کا حاکم یا ملکیت رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْک و مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْک و مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone