تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِل جَن" کے متعقلہ نتائج

مِل جَن

(نباتیات)کسی نبات کا وہ حصّہ جو دوسرے حصّے کے ساتھ ملا ہوا پیدا ہوا ہو ۔

مِل جانا

کسی دوسرے مقام سے آکر صورت دکھا جانا ، ملاقات کر کے چلا جانا

مَل جانا

ملا جانا ، مسلا جانا ۔

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

نَظَر مِل جانا

نظر ملانا (رک) کا لازم ؛ نگاہیں ملنا ، آمنا سامنا ہونا ۔

یاری مِل جانا

مدد حاصل ہونا، تائید ہونا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

زَہْر مِل جَانا

بے مزا ہو جانا، ناگوار ہو جانا

مَطْلَب مِل جانا

مقصد حاصل ہونا ، فائدہ ملنا ۔

مِزاج مِل جانا

طبیعت یا خاصیت کا ظاہر ہونا ، سرد و گرم اثرات کا معلوم ہونا ۔

واپَس مِل جانا

کسی چیز کا پلٹ کر حاصل ہونا۔

نَجات مِل جانا

نجات حاصل ہونا ، بچنا ، گناہوں سے معافی ملنا ؛ چھوٹنا ، رہا ہونا ، آزادی ملنا ۔

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

پَکَڑ مِل جانا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِل جَن کے معانیدیکھیے

مِل جَن

mil-jan•मिल-जन

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

مِل جَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات)کسی نبات کا وہ حصّہ جو دوسرے حصّے کے ساتھ ملا ہوا پیدا ہوا ہو ۔

Urdu meaning of mil-jan

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat)kisii nabaat ka vo hissaa jo duusre hisse ke saath mila hu.a paida hu.a ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِل جَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِل جَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone