تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزانِ اَعمال" کے متعقلہ نتائج

مِیزانِ اَعمال

مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال تولے جائیں گے

مِیزانِ عَمَل

رک : میزانِ عدل جو معروف ہے ۔

مِزاج اِعْتِدال پَر آنا

مزاج میں گرمی و سردی کامعتدل ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا ، مزاج درست ہونا ۔

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

طبیعت میں زیادہ تیزی یا گرمی نہ ہونا، مزاج ٹھیک حالت پر ہونا، مزاج درست ہونا، مزاج میں گرمی سردی نہ ہونا

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

مِیاں پِھرےلال گلال بیوی کے رَہیں بُرے اَحوال

میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزانِ اَعمال کے معانیدیکھیے

مِیزانِ اَعمال

miizaan-e-aa'maal•मीज़ान-ए-आ'माल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مِیزانِ اَعمال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال تولے جائیں گے

Urdu meaning of miizaan-e-aa'maal

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n ke aqiide ke mutaabiq vo miizaan jis me.n qiyaamat ke roz aamaal tole jaa.ainge

मीज़ान-ए-आ'माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुस्लमानों की आस्था के अनुसार वह मीज़ान (तराज़ू) जिसमें प्रलय के दिन कर्म तौले जाऐंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزانِ اَعمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزانِ اَعمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone