تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی پُھوار" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی پُھوار

تھوڑی تھوڑی پھوار ، ہلکی پھوار ، خوش گوار پھوار ۔

مِیٹھی مِیٹھی پُھوار

تھوڑی تھوڑی پھوار ، مدھم پھوار ۔

مِٹّی پَر لَڑنا

زمین کا جھگڑا ، زمین کی خاطر جھگڑا کرنا

مِٹّی پار لَگانا

اچھی طرح کفن دفن کا انتظام کرنا

مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے

ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

مِٹّی کی پَری

مٹی کی بنی ہوئی پری کی مورت

گُو پَر مِٹّی ڈالو

فتنہ فساد دبا دو ، جانے دو

قَول پَر مُٹّھی کُھلنا

To fulfill one's promise, to keep one's words, to agree on.

سخی کا بیرا پار اور شوم کی مٹی خراب

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

ڈَن٘ڈ پَر مِٹّی چَڑھانا

پہلوان کا بازوؤں پر اکھاڑے کی مٹی ملنا.

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

دونوں مِیٹھے مُنْھ پَر

میرے سامنے ، میرے ہوتے ہوئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی پُھوار کے معانیدیکھیے

مِیٹھی پُھوار

miiThii-phuvaar•मीठी-फुवार

  • Roman
  • Urdu

مِیٹھی پُھوار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑی تھوڑی پھوار ، ہلکی پھوار ، خوش گوار پھوار ۔

Urdu meaning of miiThii-phuvaar

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii tho.Dii fuvaar, halkii fuvaar, Khushaguvaar fuvaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی پُھوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی پُھوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone