تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینْجْنا" کے متعقلہ نتائج

مِینْجْنا

ہاتھوں سے مسلنا، رگڑنا، گوندھنا، بچورنا یا ملیدہ بنانا

مُونْجْنا

بند کرنا ، موندنا ، میچنا ۔

مانجْنا

اُجالنا، جلا کرنا، صیقل کرنا، برتن مل کر صاف کرنا

مَنْجنا

منجھنا، برتنوں وغیرہ کا صاف ہونا

مانجْھنا

اُجالنا ، صیقل کرنا ؛ برتن مل کر صاف کرنا .

مِینچْنا

رک : میچنا جو مستعمل ہے ۔

مِینْدنا

بند کرنا ، موندنا ۔

مَنجھنا

کسی ظرف وغیرہ کامانجھ کر صاف کیا جانا، دُھل کر اُجلا یا ستھرا ہونا، صیقل ہونا

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مُطَنْجَنَہ

رک : مطنجن ۔

مِیجنا

(ہندو) ملنا ، مسلنا ؛ ملانا ، آمیز کرنا

مِیْنڈنا

ساننا، مَلنا، لتھیڑنا، آلودہ کرنا

مُونجْھنا

بند کرنا ، موندنا ، میچنا ۔

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

مَنجھانا

پانی ، کیچڑ یا دلدل کے راستے کو طے کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینْجْنا کے معانیدیکھیے

مِینْجْنا

miinjnaa•मींजना

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مِینْجْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہاتھوں سے مسلنا، رگڑنا، گوندھنا، بچورنا یا ملیدہ بنانا

Urdu meaning of miinjnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haatho.n se masalnaa, raga.Dnaa, guundhnaa, bachornaa ya maliidaa banaanaa

English meaning of miinjnaa

Adverb

मींजना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینْجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینْجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone