تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینڈ" کے متعقلہ نتائج

مِینڈ

(موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔

مینڈ

کھیت کی منڈیر، سرحد، جو قطعاتِ اراضی کو ایک دوسرے سے الگ کرے، حد بندی، کنارہ، پشتہ

مینڈ پَڑنا

لہریں اٹھنا، موجیں اٹھنا، تلاطم ہونا، پانی کا لہریں مارنا

مینڈ بَندی

کھیت کی حد بندی، پشتہ بندی، ڈولا بندی

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈی

مادہ بھیڑ ۔

مینڈُو

رک : مینڈک

مینڈھ

مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے

مَینڈھ

وہ اناج جو کھیت میں پڑا رہ جائے

مینڈھ بَنانا

کھیت کی حد باندھنا ، منڈیر بنانا ۔

مینْڈھ بانْدْھنا

رک : مینڈھ بنانا ۔

مینڈھیاں

چھوٹے بالوں کی گندھی ہوئی لٹیں، لڑکیوں کے چھوٹے چھوٹے بال جن کو بڑا ہونے کے واسطے گوندھتے ہیں

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

مینڈھے

۰۱ مینڈھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مینڈِیاں

مینڈی (۱) رک کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینڈ کے معانیدیکھیے

مِینڈ

miinD•मीन्ड

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مِینڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔
  • ستار کا ایک پُرزہ جو بیشتر ہاتھی دانت کا ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of miinD

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) sitaar me.n ek usar se duusre par jaate hu.e maddham ko is tarah ada karnaa ki dono.n me.n suro.n ka baahamii rabt Khuubsuurtii se vaazih ho jaaye ; taan, le
  • sitaar ka ek purzaa jo beshatar haathiidaant ka hotaa hai

مِینڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone