تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہِین" کے متعقلہ نتائج

مِہِین

۱۔ عظیم ، بڑا ؛ (مجازاً) سخت

مَہِین

باریک (خصوصاً آواز، بھاری کے برخلاف)

مُعِین

مدد کرنے والا، اعانت کرنے والا، معاون، مددگار

مُہین

तिरस्कार करनेवाला, अपमानी, तिरस्कर्ता, ज़लील करनेवाला।

مُعَیَّن

مقرر کیا گیا، ٹھہرایا گیا، مقررہ، مفروضہ

مَہِیں

باریک کرنا، لاغر، کمزور، پتلا، ناگوار

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

مَہِین آواز

۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔

مَہِین وار

ہلکا وار ، خفیف حملہ

مَہِین کَپڑا

۔باریک کپڑا۔

مَہِین گُنڈا

بہت مکار ، پُرفریب ، ثقہ بدمعاش

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

مَہِین دوز

باریک کام کرنے والا درزی ، جو باریک اور نفیس سلائی کا کام کرے

مُعِین ہونا

۔ ٹھہرنا۔ مقرر ہونا۔ قرار پانا۔

مہین آواز

باریک آواز، ملائم آواز، دھیمی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہِین کے معانیدیکھیے

مِہِین

mihiin•मिहीन

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مِہِین کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ عظیم ، بڑا ؛ (مجازاً) سخت
  • ۲ ۔ بزرگ تر ؛ بڑا (رتبے ، عمر ، عہدے وغیرہ میں)

Urdu meaning of mihiin

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aziim, ba.Daa ; (majaazan) saKht
  • ۲ ۔ buzurg tar ; ba.Daa (rutbe, umr, ohde vaGaira me.n

English meaning of mihiin

Adjective

  • great, greatest, elder, grand Metaphorically: hard

मिहीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महान, महानतम, बड़ा, प्रतीकात्मक: सख़्त, कठोर

مِہِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone