تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہی" کے متعقلہ نتائج

مِہی

بزرگی ، بڑائی ، سرداری ، عظمت ، شان و شوکت

مَہی

۱۔ مٹی ، خاک ، زمین ؛ (مجازاً) دنیا

ماہی

مچھلی

مائی جائی

سگی بہن ۔

مَہی پَتی

God

مائی کا بَھلا

(گداگری) گھر والی کا بھلا ہو ، گداگروں کی صدا

مائی باپ

ماں اور باپ، والدین، (مجازاً) خدا وندِ نعمت، ولی نعمت، پرورش کرنیوالا، ان داتا، حاکم، سردار، سرپرست

مائی کا لال

ماں کا پیارا بیٹا ، ماں کا لاڈلا بیٹا ؛ مراد : طاقت ور ، بہادر ، سورما (نیز طنزاً مستعمل) ۔

مائی کا پُوت

رک : مائی کا لال ۔

مَہی پال

مالک الملک، بادشاہ، راجہ، سلطان، زمین کا مالک، زمین کا رکھوالا، بھگوان، ایشور

مَہی پَت

landowner, land keeper

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

مایا

اہار، لئی

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

مُہَیّا

فراہم، حاضر، میسر، دستیاب نیز تیار، موجود، آمادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہی کے معانیدیکھیے

مِہی

mihii•मिही

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مِہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بزرگی ، بڑائی ، سرداری ، عظمت ، شان و شوکت

Urdu meaning of mihii

  • Roman
  • Urdu

  • bujurgii, ba.Daa.ii, sardaarii, azmat, shaan-o-shaukat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone