تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"midland" کے متعقلہ نتائج

midland

اندرونی (علاقہ)

midlands

اندرونی

مَڑھ لینا

منڈھ لینا ، غلاف وغیرہ چڑھا لینا ۔

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلَن

ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

جی مِلانا

میل، جول یا دوستی پیداکرنا، راہ و رسم یا تعلق قائم کرنا.

دِل مِلانا

موافقت پیدا کرنا ، میل جول بڑھانا ، ربط و ضبط کرنا .

مِیلاد

پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت

مِلْنا مِلانا

ملاقات کرنا، تعلق رکھنا، صحبت گرم کرنا، بغل گیر ہونا

مِداد

دوات کی سیاہی، لکھنے کی روشنائی، مشابہت ہونا، مقابلہ کرنا، یکساں ہونا

عِیدِ مِیلاد

حضرَت رسول اکرمؐ کے یوِم والادت کا جشن، عید میلاد النبی، قمری سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر محمد کی ولادت کی خوشی میں عالم اسلام میں جشن منایا جاتا ہے

ہُولی مِلَن

ہولی کا وہ دوسرا دن جس میں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں یا کسی خاص جگہ پہ جلسہ کرتے ہیں اور سب لوگ ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں اور خاص طور سے ناشتے پانی کاانتظام ہوتا ہے

midland کے لیے اردو الفاظ

midland

ˈmɪd.lənd

midland کے اردو معانی

اسم، صفت

  • اندرونی (علاقہ)
  • وسطِ ملک کا
  • ملک کے اندرونی حصہ کا
  • اندرونِ ملک
  • ملک کا اندرونی علاقہ
  • سمندر سے دور علاقہ
  • (بڑے M سے) انگریزی زبان کی بولی جو وسطی انگلستان میں بولی جاتی ہے
  • انگریزی کی وہ بولی جو امریکا کے بعض اندرونی علاقوں میں بولی جاتی ہے

midland के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • अंदरूनी ('इलाक़ा)
  • वस्त-ए-मुल्क का
  • मुल्क के अंदरूनी हिस्सा का
  • अंदरून-ए-मुल्क
  • मुल्क का अंदरूनी 'इलाक़ा
  • समुंदर से दूर 'इलाक़ा
  • (बड़े M से) अंग्रेज़ी ज़बान की बोली जो वस्ती इंग्लिस्तान में बोली जाती है
  • अंग्रेज़ी की वो बोली जो अमरीका के बा'ज़ अंदरूनी 'इलाक़ों में बोली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (midland)

نام

ای-میل

تبصرہ

midland

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone