تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"microdot" کے متعقلہ نتائج

microdot

کسی دستاویز وغیرہ کا خرد فوٹو جسے ایک نقطے کے برابر مختصر کردیا گیا ہو ۔.

مُقَدَّرات

قسمت میں لکھی ہوئی باتیں یا چیزیں، نوشتہ ہائے تقدیر، اٹل حقیقتیں

مُخَدَّرات

پردے میں بیٹھنے والیاں، پردہ نشین خواتین، مستورات، پارسا عورتیں، نیک بیویاں

مَقْدِرَت

مال و دولت پر قدرت ہونے کی صورت حال، استطاعت، حیثیت

مُقَرَّرات

طے شدہ باتیں یا چیزیں ، تعینات ، معین حدود ۔

مُکَرَّرات

مکرر یا بار بار آنے والے، تکرار سے آنے والے، دوبارہ آنے والے

مِقدارِیَت

مقداری ہونا ، پیمائش رکھنا ، حجم یا جسامت یا رقبہ رکھنا ، قدریت ۔

مَقدُورِیَّت

استطاعت ، قدرت ، اختیار یا ملکیت میں رکھنا ، بس میں ہونا ۔

مُخَدِّرات

سن کر دینے والی یا بے حس و حرکت کر دینے والی دوائیں، خواب آور دوائیں

مَقدِرَت دینا

طاقت دینا ، قدرت دینا ، استطاعت دی جانا ۔

مَقدِرَت والی

طاقت والی ، قوت والی ، حیثیت یا بساط والی ۔

مَقدِرَت رَکھنا

قدرت رکھنا ، طاقت رکھنا ۔

مَقدِرَت بَھر

طاقت اور استطاعت کے مطابق ، حیثیت کے موافق ۔

مُقَدَّراتِ اِلہٰی

وہ باتیں جو خدائے تعالیٰ نے ازل سے کسی کی قسمت میں لکھ دی ہیں ، نوشتہ ہائے تقدیر ۔

مَقدِرَت میں ہونا

طاقت و قوت میں ہونا ، استطاعت رکھنا ۔

microdot کے لیے اردو الفاظ

microdot

microdot کے اردو معانی

اسم

  • خُرد نقطہ
  • کسی دستاویز کی عکسی نقل جسے گھٹا کر ایک چھوٹے نقطے کے برابر کر دیا گیا ہو

microdot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ुर्द नुक़्ता
  • किसी दस्तावेज़ की 'अक्सी नक़ल जिसे घटा कर एक छोटे नुक़्ते के बराबर कर दिया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (microdot)

نام

ای-میل

تبصرہ

microdot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone