تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِکرو" کے متعقلہ نتائج

مائِکرو

(طبیعیات) چھوٹا، خرد

مائِکرو ویو

مصنوعی سیارے کے ذریعے نشریاتی رابطہ ؛ سیٹ لائٹ کے ذریعے نشریات ۔

مائِکرو فِش

دستاویز کی مختصر کردہ تصویر ، فوٹوگرافی کا ایک طریقہ جسے عموماً ایک کارڈ کی صورت میں پرو دیا جاتا ہے ۔

مائِکرو فُون

وہ آلہ، جو آواز کو نشر کرنے کے لئے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ

مائِکرو چِپ

एक इलेक्ट्रॉनिक उपकरण जिसमें समेकित परिपथ में कई इलेक्ट्रॉनिक क्रियाओं को कार्यान्वित करने के लिए अर्धचालक सिलीकॉन का एक छोटा क्रिस्टल होता है।

مائِکرو سِکوپ

رک : مائکرو اسکوپ ۔

مائِکرو اِسکوپ

(طبیعیات) وہ بصری آلہ جس کے ذریعے آنکھ سے نظر نہ آنے والی چھوٹی چیزیں بھی نمایاں ہو کر نظر آتی ہیں ، خردبین ۔

مائِکرو فوٹُو

بہت چھوٹا فوٹو جسے خردبین عدسوں کی مدد سے دیکھا جا سکے ۔

مائِکرو فِلم

عکسی فلم جو خردبینی آلات سے دیکھی جاتی ہے ۔

مائِکرو گِرام

گرام کے دس لاکھ ویں حصّے کے برابر وزن کی اکائی ۔

مائِکرو مِیٹَر

(طبیعیات) بہت چھوٹی چیزیں نیز بہت چھوٹے فاصلے ، قطر یا زاویے ناپنے کا آلہ جو دوربین یا خردبین کے ساتھ لگایا جاتا ہے ، خُرد پیما ۔

مائِکرو بَس

بس کی وضع کی چھوٹی گاڑی ، چھوٹی بس ۔

مائِکرو پالِیٹِکس

(سیاسیات) عمیق اور گہری سیاست ، سیاسی گہرائی ۔

مائِکرو فِلم رِیڈَر

پروجیکٹر جس پر چڑھا کر مائیکرو فلم کامطالعہ کیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِکرو کے معانیدیکھیے

مائِکرو

microमाइक्रो

اصل: انگریزی

موضوعات: طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

مائِکرو کے اردو معانی

صفت

  • (طبیعیات) چھوٹا، خرد

Urdu meaning of micro

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) chhoTaa, Khirad

English meaning of micro

Adjective

  • micro

مائِکرو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مائِکرو

(طبیعیات) چھوٹا، خرد

مائِکرو ویو

مصنوعی سیارے کے ذریعے نشریاتی رابطہ ؛ سیٹ لائٹ کے ذریعے نشریات ۔

مائِکرو فِش

دستاویز کی مختصر کردہ تصویر ، فوٹوگرافی کا ایک طریقہ جسے عموماً ایک کارڈ کی صورت میں پرو دیا جاتا ہے ۔

مائِکرو فُون

وہ آلہ، جو آواز کو نشر کرنے کے لئے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ

مائِکرو چِپ

एक इलेक्ट्रॉनिक उपकरण जिसमें समेकित परिपथ में कई इलेक्ट्रॉनिक क्रियाओं को कार्यान्वित करने के लिए अर्धचालक सिलीकॉन का एक छोटा क्रिस्टल होता है।

مائِکرو سِکوپ

رک : مائکرو اسکوپ ۔

مائِکرو اِسکوپ

(طبیعیات) وہ بصری آلہ جس کے ذریعے آنکھ سے نظر نہ آنے والی چھوٹی چیزیں بھی نمایاں ہو کر نظر آتی ہیں ، خردبین ۔

مائِکرو فوٹُو

بہت چھوٹا فوٹو جسے خردبین عدسوں کی مدد سے دیکھا جا سکے ۔

مائِکرو فِلم

عکسی فلم جو خردبینی آلات سے دیکھی جاتی ہے ۔

مائِکرو گِرام

گرام کے دس لاکھ ویں حصّے کے برابر وزن کی اکائی ۔

مائِکرو مِیٹَر

(طبیعیات) بہت چھوٹی چیزیں نیز بہت چھوٹے فاصلے ، قطر یا زاویے ناپنے کا آلہ جو دوربین یا خردبین کے ساتھ لگایا جاتا ہے ، خُرد پیما ۔

مائِکرو بَس

بس کی وضع کی چھوٹی گاڑی ، چھوٹی بس ۔

مائِکرو پالِیٹِکس

(سیاسیات) عمیق اور گہری سیاست ، سیاسی گہرائی ۔

مائِکرو فِلم رِیڈَر

پروجیکٹر جس پر چڑھا کر مائیکرو فلم کامطالعہ کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِکرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِکرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone