تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mica" کے متعقلہ نتائج
mica کے لیے اردو الفاظ
mica کے اردو معانی
اسم
- (معدنیات) ابرق
- ابرک
- طلق
- چلچل
- ابرق کی پرت دار چٹان
- ایک تہ دار ساخت کا سلیکیٹ، جو پتلی لچکیلی تہوں یا پرتوں پر مشتمل ہوتا ہے جو آسانی سے ایک دوسرے سے الگ ہو جاتے ہیں اور اس میں تقریباً دھات جیسی چمک ہوتی ہے
mica के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मा'दनियात) अबरक़
- अबरक
- तलक़
- चलचल
- अबरक़ की परत-दार चट्टान
- एक तह-दार साख़्त का सिलिकेट, जो पतली लचकीली तहों या परतों पर मुश्तमिल होता है जो आसानी से एक दूसरे से अलग हो जाते हैं और उस में तक़रीबन धात जैसी चमक होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
macaque
جنس میکا کا Macaca کا کوئی بندر بشمول rhesus (ہندو ستانی بندر) اور Barbary ape (بار بری بندر) جس کے کلّے پھولے ہوئے ہوتے ہیں اور دُم عموماً لمبی۔.
مَیکو
ایک خوش رنگ لمبی دُم والا طوطا خصوصا ً اراجنس کا جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے چمکیلے پروں اور بھاری آواز کی وجہ سے مشہور ہے ، میکا ، مکاو ، ماکو ۔
macaroon
ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
macaronic
( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mica)
mica
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔