تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میزون" کے متعقلہ نتائج

مِیزان

ترازو، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ، تکڑی، تلا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مِیزانی

(ریاضی/ طبیعیات) رک : میزانی مقدار ۔

مَحزُون

مُوازَنَہ

وزن کرنا، اندازہ کرنا، جانچنا

میزوانی

رک : میزبانی ، ضیافت ۔

مِیزانُ الماء

وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت ، ان کی کثافت ِنوعی سے یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے ، آبی ترازو ، ماسکونی ترازو ۔

مُوذِیاں

(دکن) بہت سارے موذی، ایذا دینے والے

مِیزانِ عَدْل

عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی

مَوزُوں کَرنا

(کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا

مُزنَیَہ

(فقہ) عورت جس سے زنا کیا گیا ہو ۔

مَوزُوں ہونا

موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا

مَوزُوں کَلام

(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔

مِیزان کَرنا

جوڑنا ، جمع کرنا ، حساب کرنا ؛ جوڑ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں میزون کے معانیدیکھیے

میزون

meson•मेज़ोन

اصل: انگریزی

موضوعات: طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

میزون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات)کم تر جوہری ذرّوں کا کوئی سا گروہ جن کی کمیتیں برقیہ اور قلبیہء تعدیلی یامنفی یا مثبت برقی باربردار میں تغیر پذیر ہوتی رہتی ہیں اور یہ سب کے سب نہایت کم زندگی پانے والے ہوتے ہیں ۔

Urdu meaning of meson

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat)kamtar jauharii zarro.n ka ko.ii saa giroh jin kii kamiiyte.n barqiya aur qalbiih-e-taadiilii ya manfii ya musbat barqii baarburdaar me.n taGayyur paziir hotii rahtii hai.n aur ye sab ke sab nihaayat kam zindgii paane vaale hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میزون)

نام

ای-میل

تبصرہ

میزون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone