تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metastasis" کے متعقلہ نتائج
metastasis کے لیے اردو الفاظ
metastasis کے اردو معانی
اسم
- تحول
- انقلابی تبدیلی
- سریع تقلب
- سریع گریز، جیسے ایک موضوع سے دوسرے موضوع کی جانب
- (امراضیات) انتقالِ مرض
- جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں خون یا عروقِ جاذبہ کے ذریعے بیماری یا بیماری پیدا کرنے والے خلیوں کا انتقال
- اس انتقال سے پیدا ہونے والی حالت
- (طبیعیات) ذرے کے مقام یا مدار میں بنیادی تبدیلی
metastasis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तहव्वुल
- इंक़िलाबी तब्दीली
- सरी' तक़ल्लुब
- सरी' गुरेज़, जैसे एक मौज़ू' से दूसरे मौज़ू' की जानिब
- (अमराज़ियात) इंतिक़ाल-ए-मरज़
- जिस्म के एक हिस्से से दूसरे हिस्से में ख़ून या 'उरूक़-ए-जाज़िबा के ज़रि'ए बीमारी या बीमारी पैदा करने वाले ख़लियों का इंतिक़ाल
- उस इंतिक़ाल से पैदा होने वाली हालत
- (तबी'इयात) ज़र्रे के मक़ाम या मदार में बुनियादी तब्दीली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (metastasis)
metastasis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔