تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹافیز" کے متعقلہ نتائج

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

مِیٹھائی

رک : مٹھائی ۔

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

مُٹافِیل

موٹا فیل یا ہاتھی ؛ (مجازاً) بہت موٹا ۔

مِیٹھی بات

خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول، ملائم بات، نرم بات، دلچسپ بات، گفتار شیریں

مِیٹھی نَظَر

پیاری چتون، نظر عاشقانہ، محبت کی نظر، نظر لطف و محبت

مِیٹھی جَڑی

رک : میٹھی لکڑی ، ملہٹی ، اصل السوس

کَس مَیامیز

کسی کو نہ ملانے والا

تیری بات گُڑ سے مِیٹھی

تیری بات بہت پسند ہے.

نئی کَہانی گُڑ سے مِیٹھی

نئی بات نہایت مرغوب اور دل پسند ہوتی ہے، ہر نئی بات مزیدار ہوتی ہے

مِیٹھی روٹی

شکر ملی روٹی جو فوج کے سپاہی چھاؤنی سے دور کارِ منصبی ادا کرنے کی صورت میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں

مِیٹھی باتیں

دلچسپ اور اچھے بول ، مزے کی باتیں ، شیریں سخن ۔

مِیٹھی ہَنسی

خوبصورت مسکراہٹ ، خوش گوار ہنسی ۔

مِیٹھی بولی

ملائم اور نرم زبان، شیریں زبان، وہ بولی، جس میں فصاحت پائی جائے

مِیٹھی آواز

خوش گوار آواز ، وہ آواز جو بھلی معلوم ہو ، اچھا لحن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹافیز کے معانیدیکھیے

میٹافیز

metaphase•मेटाफ़ेज़

اصل: انگریزی

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

میٹافیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) بالواسطہ تقسیم کے عمل میں وہ مرحلہ جو اول مرحلے (Anaphase) کے بعد آتا ہے اور جس میں الگ ہونے والے لونیات (Chromosomes) ترتیب پاتے ہیں اور تکلے کے استوا سے ملحق ہوتے ہیں ۔

Urdu meaning of metaphase

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) bilvaastaa taqsiim ke amal me.n vo marhala jo avval marhale (Anaphase) ke baad aataa hai aur jis me.n alag hone vaale lonyaat (Chromosomes) tartiib paate hai.n aur takle ke istivaa se mulhiq hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹافیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹافیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone