تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mennonite" کے متعقلہ نتائج

mennonite

پر وٹسٹنٹ فرقے کی شاخ ، مینونی کا پیرو جو ۱۶ ویں صدی میں شمالی یورپ کے جزائر فریزیہ میں پیدا ہوئی ، صرف بالغوں کو بپتسمہ دینے کی قائل اور کلیسا کی انتظامیہ میں ملازمت اور فوجی سرکاری ملازمت قبول کرنے کے خلاف تھی۔.

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

مِنَّت

احسان کرنا، احسان، نیکی، بھلائی، اچھا سلوک

مَنَّت

کوئی مراد پوری ہونے کے لیے نذر چڑھاوے وغیرہ کا کیا ہوا عہد جو عموماً اﷲ تعالیٰ سے یا کسی بزرگ دین کی روح سے کیا جائے یا کسی مسجد یا مزار یا کسی متبرک مقام وغیرہ پر اس عہد کے پورا کرنے کی نیت ہو

مَہونَّت

बहुत अधिक उन्नत या ऊँचा

مُنحَنِیّات

قوس نما خطوط اور ان کی اقسام ۔

مِنَّت کَرنا

عاجزی کرنا، ہاہا کرنا، گڑگڑانا، التجا کرنا

مِنَّت ہونا

عجز و انکسار ہونا ، التجا ہونا ۔

مِنَّت اُٹھنا

منت اُٹھانا (رک) کا لازم ، احسان گوارا ہونا ۔

مِنَّت رَکھنا

احسان جتانا ، احسان کرنا ۔

مَنَّت کَرنا

کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

مِنَّت لینا

احسان اٹھانا، ممنون ہونا، احسان لینا

مَنَّت آنا

مانگی ہوئی مراد پوری ہونا ۔

مِنَّت اُٹھانا

احسان اٹھانا، احسان برداشت کرنا، احسان لینا، احسان گوارا کرنا

مَنَّت پانا

کوئی چیز سستی یا بغیر پیسہ کوڑی خرچ کیے مل جانا

mennonite کے لیے اردو الفاظ

mennonite

mennonite کے اردو معانی

اسم

  • پر وٹسٹنٹ فرقے کی شاخ ، مینونی کا پیرو جو ۱۶ ویں صدی میں شمالی یورپ کے جزائر فریزیہ میں پیدا ہوئی ، صرف بالغوں کو بپتسمہ دینے کی قائل اور کلیسا کی انتظامیہ میں ملازمت اور فوجی سرکاری ملازمت قبول کرنے کے خلاف تھی۔.

mennonite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पर वटसटनट फ़िरक़े की शाख़ , मीनूनी का पैरौ जो १६ वीं सदी में शुमाली यूरोप के जज़ाइर फ़रीज़ ये में पैदा हुई , सिर्फ़ बालिग़ों को बपतसमा देने की क़ाइल और किलीसा की इंतिज़ामीया में मुलाज़मत और फ़ौजी सरकारी मुलाज़मत क़बूल करने के ख़िलाफ़ थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mennonite)

نام

ای-میل

تبصرہ

mennonite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone