تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈَک بَننا" کے متعقلہ نتائج

مینڈَک بَننا

مینڈک کی طرح گھٹنوں اور کہنیوں کے بل بیٹھنا ؛ ایک طرح کی سزا جس میں اکڑوں بٹھا کر ٹانگوں میں سے ہاتھ ڈالوا کر کان پکڑواتے ہیں ۔

مینڈَک مُنْہ

رات کے پرندوں میں شمار ہونے والی چڑیا کی ایک قسم جس کا منہ اور آنکھیں مینڈک سے مشابہہ ہوتی ہیں

منڈی بننا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

ہاتھوں میں کِھلَونا بَنْنا

دوسروں کے اشارے پر چلنا ۔

ہاتھ میں پُتلی بَننا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا ، بے اختیار ہو کر زندگی گزارنا ۔

مَگدھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

دِل میں کَھٹَک بَنْنا

مزاج میں خلش کا باعث ہونا .

کَباب میں ہَڈّی بَنْنا

play gooseberry

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

ہاتھ میں کَٹھ پُتلی بَننا

کسی کے اشاروں پر چلنا ، کسی کی مرضی پر چلنا ، محکوم ہو جانا ، بے بس ہونا ، حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنْنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

دُم میں کَھٹکَھٹا بَنْنا

ایذا، آزار، تکلیف کا باعث بننا.

مینڈھ بَنانا

کھیت کی حد باندھنا ، منڈیر بنانا ۔

میں بَسنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا، دل میں گھرکرنا، کسی کا خیال لگا رہنا، ہردم ذہن میں رہنا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈَک بَننا کے معانیدیکھیے

مینڈَک بَننا

me.nDak ban.naa•मेंडक बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مینڈَک بَننا کے اردو معانی

  • مینڈک کی طرح گھٹنوں اور کہنیوں کے بل بیٹھنا ؛ ایک طرح کی سزا جس میں اکڑوں بٹھا کر ٹانگوں میں سے ہاتھ ڈالوا کر کان پکڑواتے ہیں ۔

Urdu meaning of me.nDak ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • men.Dhak kii tarah ghuTno.n aur kahaniyo.n ke bil baiThnaa ; ek tarah kii sazaa jis me.n ak.Duu.n biThaa kar Taango.n me.n se haath Daalava kar kaan paka.Dvaate hai.n

मेंडक बनना के हिंदी अर्थ

  • मेंढ़क की तरह घुटनों और कोहनियों के बल बैठना , एक तरह की सज़ा जिसमें अकड़ूं बिठा कर टांगों में से हाथ डालवा कर कान पकड़वाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈَک بَننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈَک بَننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone