تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"menagerie" کے متعقلہ نتائج

menagerie

چڑیا گھر، نمائش کے لیے پالے ہوئے جانور ۔.

مَنگَورا

بیسن کی پھُلَوْری

مَنگَوری

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مونگرا

چھوٹی چھوٹی پھلیاں جو بطور ترکاری پکاکر استعمال کی جاتی ہیں ۔

مُونْگرے

(تلن ہاری) ُمونگ کی دال کی پکوڑیاں ، بعض مقامی بولیوں میں منگوچھی کو مونگرے کہتے ہیں ۔

مَنگَوڑا

بیسن کی پھلوری ، پھلکی ۔

مُنگرا

a kind of fish similar to shark

مَنگَوڑی

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مَن نَگری

دل کی بستی ، دل کی دنیا (دل کو بستی سے استعارہ کرتے ہیں) ۔

مَنگْڑا

رک : منگرا جو فصیح ہے ، مضبوط

مُونْگڑا

رک : مونگچی ۔

مُونگوڑا

رک : مونگڑا ۔

مُونگوڑی

رک : مونگچی ۔

managerial

اِنْتظِامِی

مَے اَنگُوری

انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب

مونْگْری جَمانا

گھنٹی پر موگری پڑنا ، گھنٹے کی آواز آنا ۔

چاوَل مُونگْرا

رک : چاول من٘گری

چاوَل مُنگْری

ایک درخت جس کے پھل کی گری دواؤں میں استعمال ہوتی ہے جو باہر سے سیاہ اور اندر سے زردی مائل سفید لیکن پرانی ہونے پر سیاہی مائل زرد ہوجاتی ہے اس میں نہ کوئی مزہ ہوتا ہے اور نہ بو.

مَٹْ مَنگْرا

شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

menagerie کے لیے اردو الفاظ

menagerie

məˈnædʒ.ər.i

menagerie کے اردو معانی

اسم

  • جانوروں کا اجتماع، خاص طور پر وحشی اور غیر ملکی جانوروں کا (نمائش کے لیے)
  • چڑیا گھر
  • جانور خانہ
  • وہ جگہ جہاں ایسے جانور رکھے جائیں

menagerie के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जानवरों का इज्तिमा', ख़ास तौर पर वहशी और ग़ैर-मुल्की जानवरों का (नुमाइश के लिए)
  • चिड़ियाघर
  • जानवर-ख़ाना
  • वो जगह जहाँ ऐसे जानवर रखे जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

menagerie

چڑیا گھر، نمائش کے لیے پالے ہوئے جانور ۔.

مَنگَورا

بیسن کی پھُلَوْری

مَنگَوری

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مونگرا

چھوٹی چھوٹی پھلیاں جو بطور ترکاری پکاکر استعمال کی جاتی ہیں ۔

مُونْگرے

(تلن ہاری) ُمونگ کی دال کی پکوڑیاں ، بعض مقامی بولیوں میں منگوچھی کو مونگرے کہتے ہیں ۔

مَنگَوڑا

بیسن کی پھلوری ، پھلکی ۔

مُنگرا

a kind of fish similar to shark

مَنگَوڑی

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مَن نَگری

دل کی بستی ، دل کی دنیا (دل کو بستی سے استعارہ کرتے ہیں) ۔

مَنگْڑا

رک : منگرا جو فصیح ہے ، مضبوط

مُونْگڑا

رک : مونگچی ۔

مُونگوڑا

رک : مونگڑا ۔

مُونگوڑی

رک : مونگچی ۔

managerial

اِنْتظِامِی

مَے اَنگُوری

انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب

مونْگْری جَمانا

گھنٹی پر موگری پڑنا ، گھنٹے کی آواز آنا ۔

چاوَل مُونگْرا

رک : چاول من٘گری

چاوَل مُنگْری

ایک درخت جس کے پھل کی گری دواؤں میں استعمال ہوتی ہے جو باہر سے سیاہ اور اندر سے زردی مائل سفید لیکن پرانی ہونے پر سیاہی مائل زرد ہوجاتی ہے اس میں نہ کوئی مزہ ہوتا ہے اور نہ بو.

مَٹْ مَنگْرا

شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (menagerie)

نام

ای-میل

تبصرہ

menagerie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone