تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحَک" کے متعقلہ نتائج

مِحَک

وہ پتھر جس پر سونا گھس کر اس کا کھراکھوٹا معلوم کرتے ہیں ، کسوٹی ، عیار

مَحَک

مُحِق

مٹانا، محو کرنا، منسوخ کرنا، رد کرنا، مٹنا، زائل ہونا

مِحَک عَقْل پَر لَگانا

عقل کی کسوٹی پر پرکھنا ؛ عقل سے چھان بین کرنا

مِحَک عَیار پَر پَرَکْھنا

کسوٹی پر پرکھنا ، محتلف طریقوں سے جائزہ لینا ، تجزیہ کرنا

مِحَک زَرِ اِیمان

(مجازاً) حجرِاسود

مِحَک اِمْتِحان پَر کَسْنا

امتحان کر کے کھرا کھوٹا معلوم کرنا ، پرکھنا ، آزمانا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مِحَکِ زَرِّیں

کسوٹی

مِحَکِ صَبْر

صبر کی کسوٹی

مَحْکی

حکایت کیا گیا ، نقل کیا گیا ، مروی

سَنگِ مِحَک

کسوٹی کا پتّھر جو سنگِ کسوٹی بھی کہلاتا ہے جوہری اس سے چاندی سونے کو پرکھتے ہیں

مَحْکی عَنْہ

جس کے بارے میں حکایت بیان کی گئی ہو

مُحْکَم

پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحَک کے معانیدیکھیے

مِحَک

mehak•मेहक

نیز : مَحَک

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مِحَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پتھر جس پر سونا گھس کر اس کا کھراکھوٹا معلوم کرتے ہیں ، کسوٹی ، عیار

Urdu meaning of mehak

  • Roman
  • Urdu

  • vo patthar jis par sonaa ghus kar is ka khara khoTa maaluum karte hai.n, kasauTii, ayyaar

English meaning of mehak

Noun, Feminine

मेहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कसौटी का पत्थर, कसौटी, निकष, कसवटी।

مِحَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone