تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزج کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَزج کَرنا

ملانا ، جوڑنا ، چسپاں کرنا ۔

مِزاج کَرْنا

اِترانا، ناک بھوں چڑھانا، نخوت یا غرور کرنا، دماغ کرنا، ناز کرنا

مَزے کَرنا

لطف اُڑانا، عیش کرنا، خوش فعلیاں کرنا، تماشے کرنا

مَزا کَرنا

مزا اُٹھانا ، لطف اُٹھانا ، عیش کرنا ۔

مَزَہ کَرنا

انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

مَوج کَرنا

مزے سے بسر کرنا، خوش رہنا

مُمتَزَج کَرنا

مرکب کرنا ، یکجا کرنا ، ملانا ۔

مَمزُوج کَرنا

دو رقیق چیزوں کو باہم گھولنا ، آپس میں ملانا ۔

مِزاج بَرہَم کرنا

ناراض کر دینا، غصہ دلانا

مِزاج آگ کَرنا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کرنا ، تیزی پیدا کرنا ؛ غصّہ دلانا

مِزاج پیدا کَرنا

کیفیت یا خاصیت پیدا کرنا

مزاج آگ کرنا

۔مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کردینا۔تیزی پیدا کردینا۔مثال کے لئے دیکھو مٹی کا پتلا۔

مِزاج دانی کَرنا

ناز برداری کرنا ۔

مِزاج کو آگ کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ۔

مِزاج کا آگ کَرنا

۔مزاج کوتیز کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزج کَرنا کے معانیدیکھیے

مَزج کَرنا

mazj karnaa•मज़्ज करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَزج کَرنا کے اردو معانی

  • ملانا ، جوڑنا ، چسپاں کرنا ۔

Urdu meaning of mazj karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, jo.Dnaa, chaspaa.n karnaa

मज़्ज करना के हिंदी अर्थ

  • मिलाना, जोड़ना, चस्पाँ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزج کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزج کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone